صحیح بخاری (جلد نہم)

Page 292 of 376

صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 292

صحیح البخاری جلد ۹ ۲۹۲ ۶۴ - کتاب المغازی لَكُمْ دِينَكُم وَ اَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِي وَ لیے تمہارا دین کامل کر دیا ہے اور میں نے اپنی رَضِيتُ لَكُمُ الْإِسْلَامَ دِينًا (المائدة: ٤ ) نعمت تم پر پورے طور پر کی ہے اور تمہارے لیے فَقَالَ عُمَرُ إِنِّي لَأَعْلَمُ أَيَّ مَكَانِ دین کے طور پر اسلام کو پسند کیا ہے۔حضرت عمر نے (یہ سن کر کہا: میں خوب جانتا ہوں کہ أُنْزِلَتْ أُنْزِلَتْ وَرَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ کس جگہ یہ آیت نازل کی گئی۔یہ آیت اس وقت عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَاقِفٌ بِعَرَفَةَ۔اطرافة ٤٥ ٧٢٦٨- نازل کی گئی کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عرفات میں کھڑے تھے۔٤٤٠٨: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مَسْلَمَةَ :۴۴۰۸ عبد اللہ بن مسلمہ نے ہم سے بیان کیا کہ عَنْ مَالِكِ عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ مُحَمَّدِ مالک سے روایت ہے۔انہوں نے ابوالاسود محمد بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ نَوْفَلِ عَنْ عُرْوَةَ بن عبدالرحمن بن نوفل سے، انہوں نے عروہ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا قَالَتْ سے، عروہ نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی۔فرماتی تھیں: ہم رسول اللہ صلی اللہ خَرَجْنَا مَعَ رَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ علیہ وسلم کے ساتھ نکلے۔ہم میں سے بعض وہ تھے وَسَلَّمَ فَمِنَّا مَنْ أَهَلَّ بِعُمْرَةٍ وَمِنَّا مَنْ جنہوں نے عمرہ کا نام لے کر لبیک پکارا۔اور بعض أَهَلَّ بِحَجَّةٍ وَمِنَّا مَنْ أَهَلَّ بِحَقِّ وہ تھے جنہوں نے حج کا اور ہم میں سے وہ بھی وَعُمْرَةٍ وَأَهَلَّ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ تھے جنہوں نے حج و عمرہ دونوں کا نام لے کر لبیک عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْحَج فَأَمَّا مَنْ أَهَلَّ پکارا۔اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حج کا۔بِالْحَجِّ أَوْ جَمَعَ الْحَجَّ وَالْعُمْرَةَ فَلَمْ سو جنہوں نے حج یا حج و عمرہ دونوں کا تلبیہ کیا تھا يَحِلُّوْا حَتَّى يَوْمِ النَّحْرِ۔تو انہوں نے اس وقت تک احترام نہیں کھولا جب تک کہ قربانی کا دن نہیں آگیا۔حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوْسُفَ أَخْبَرَنَا عبد اللہ بن یوسف (تنیسی) نے ہم سے بیان کیا مَالِكٌ وَقَالَ مَعَ رَسُوْلِ اللهِ صَلَّى الله کہ مالک نے ہمیں یہ بات بتائی اور انہوں نے اس عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي حَجَّةِ الْوَدَاع۔حَدَّثَنَا میں یوں کہا کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے