صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 291
صحیح البخاری جلد ۹ ۲۹۱ ۶۴ - کتاب المغازی وَأَعْرَاضَكُمْ، عَلَيْكُمْ حَرَامٌ كَحُرْمَةِ نے کہا : جی ہاں۔ آپؐ نے فرمایا: تو پھر تمہارے يَوْمِكُمْ هَذَا فِي بَلَدِكُمْ هَذَا فِي خون اور تمہارے مال محمد بن سیرین) نے کہا: شَهْرِكُمْ هَذَا وَسَتَلْقَوْنَ رَبَّكُمْ اور میں سمجھتا ہوں آپ نے یہ بھی فرمایا: تمہاری آبروئیں، تمہارے لئے اسی طرح معزز ہیں جس فَسَيَسْأَلُكُمْ عَنْ أَعْمَالِكُمْ أَلَا فَلَا طرح یہ تمہارا دن تمہارے اس شہر میں تمہارے تَرْجِعُوْا بَعْدِي ضُلَّالًا يَضْرِبُ بَعْضُكُمْ اس مہینہ میں معزز ہے۔ تم اپنے رب سے ضرور رِقَابَ بَعْضٍ أَلَا لِيُبَلِّغِ الشَّاهِدُ الْغَائِبَ ملو گے اور وہ تم سے تمہارے اعمال کے متعلق فَلَعَلَّ بَعْضَ مَنْ يُبَلِّغُهُ أَنْ يَكُوْنَ باز پرس کرے گا۔ دیکھو کہیں میرے بعد گمراہ نہ أَوْعَى لَهُ مِنْ بَعْضٍ مَنْ سَمِعَهُ فَكَانَ ہو جاتا کہ تم میں سے ایک دوسرے کی گردن زنی مُحَمَّدٌ إِذَا ذَكَرَهُ يَقُوْلُ صَدَقَ مُحَمَّدٌ کرتا رہے۔ دیکھو سنو! جو حاضر ہے وہ غیر حاضر کو صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ قَالَ أَلَا پہنچادے کیونکہ ہو سکتا ہے کہ جن کو پہنچایا جائے، هَلْ بَلَّغْتُ مَرَّتَيْنِ)۔ ان میں سے کوئی سننے والے سے اس بات کو زیادہ سمجھنے والا اور یاد رکھنے والا ہو۔ محمد بن سیرین) جب اس حدیث کا ذکر کرتے تو کہتے: حضرت محمد صلی علی ایم نے سچ فرمایا۔ پھر اس کے بعد آپ نے دو دفعہ فرمایا: دیکھو سنو! کیا میں نے (تمہیں) پہنچا دیا ہے ؟ أطرافه: ٦٧ ، ١٠٥ ، ۱۷٤١ ، ۳۱۹۷ ، ٤٦٦۲ ، ٥٥٥٠، ٧٠٧٨ ، ٧٤٤٧۔ ٤٤٠٧ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ۴۴۰۷ محمد بن یوسف (فریابی) نے ہم سے حَدَّثَنَا سُفْيَانُ النَّوْرِيُّ عَنْ قَيْسِ بْنِ بیان کیا کہ سفیان ثوری نے ہمیں بتایا۔ انہوں مُسْلِمٍ عَنْ طَارِقِ بْنِ شِهَابٍ أَنَّ أَنَاسًا نے قیس بن مسلم سے، قیس نے طارق بن شہاب سے روایت کی کہ یہودیوں میں سے کچھ لوگوں مِنَ الْيَهُودِ قَالُوْا لَوْ نَزَلَتْ هَذِهِ الْآيَةُ نے کہا: اگر یہ آیت ہم میں نازل ہوتی تو ہم اس فِيْنَا لَا تَّخَذْنَا ذَلِكَ الْيَوْمَ عِيْدًا فَقَالَ دن کو عید مناتے۔ حضرت عمرؓ نے پوچھا: کونسی عُمَرُ أَيَّةُ آيَةٍ فَقَالُوا : اَلْيَوْمَ أَكْمَلْتُ آیت ہے ؟ انہوں نے کہا: آج میں نے تمہارے