صحیح بخاری (جلد نہم)

Page 290 of 376

صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 290

صحیح البخاری جلد ۹ ۲۹۰ ۶۴ - کتاب المغازی ٤٤٠٦: حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :۴۴۰۶ : محمد بن مثنیٰ نے مجھے بتایا کہ عبد الوہاب حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ (ثقفی) نے ہم سے بیان کیا کہ ایوب (سختیانی) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے محمد بن سیرین) سے ، عَنْ مُحَمَّدٍ عَنِ ابْنِ أَبِي بَكْرَةَ عَنْ انہوں نے (عبد الرحمن) بن ابی بکرہ سے، انہوں أَبِي بَكْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ نے حضرت ابو بکرہ سے، حضرت ابو بکرہ نے نبی وَسَلَّمَ قَالَ الزَّمَانُ قَدِ اسْتَدَارَ كَهَيْئَةِ صلى اللہ علیہ وسلم سے روایت کی کہ آپؐ نے فرمایا: يَوْمَ خَلَقَ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضَ السَّنَةُ زمانہ پھر گھوم کر ہو بہو اس حالت پر آگیا ہے کہ اثْنَا عَشَرَ شَهْرًا مِنْهَا أَرْبَعَةٌ حُرُمٌ جس پر وہ اس دن تھا کہ جس دن اللہ نے زمین ثَلَاثَةٌ مُتَوَالِيَاتٌ ذُو الْقَعْدَةِ وَذُو و آسمان کو پیدا کیا۔ سال بارہ مہینہ کا ہے۔ ان میں سے چار مہینے معزز ہیں، تین یکے بعد دیگرے الْحِجَّةِ وَالْمُحَرَّمُ وَرَجَبُ مُضَرَ الَّذِي ذوالقعدہ، ذوالحج اور محرم اور چوتھا اور چوتھا مصر کا رجب جو بَيْنَ جُمَادَى وَشَعْبَانَ أَيُّ شَهْرٍ هَذَا کہ جمادی اور شعبان کے درمیان ہے۔ (فرمایا:) قُلْنَا اللهُ وَرَسُولُهُ أَعْلَمُ فَسَكَتَ حَتَّى یہ کونسا مہینہ ہے ؟ ہم نے کہا: اللہ اور اس کا رسول ظَنَنَّا أَنَّهُ سَيُسَمِّيْهِ بِغَيْرِ اسْمِهِ قَالَ بہتر جانتے ہیں۔ آپ خاموش رہے، ہم نے خیال أَلَيْسَ ذُو الْحِجَّةِ قُلْنَا بَلَى قَالَ فَأَيُّ یا کہ آپ اس ماہ کا کوئی اور نام رکھیں گے۔ آپ نے فرمایا: کیا یہ ذوالحج نہیں ہے؟ ہم نے کہا: جی بَلَدٍ هَذَا قُلْنَا اللَّهُ وَرَسُولُهُ أَعْلَمُ ہاں۔ آپ نے فرمایا: یہ کونسا شہر ہے ؟ ہم نے کہا: فَسَكَتَ حَتَّى ظَنَنَّا أَنَّهُ سَيُسَمِّيْهِ بِغَيْرِ اللہ اور اس کا رسول بہتر جانتے ہیں۔ آپ خاموش اسْمِهِ قَالَ أَلَيْسَ الْبَلْدَةَ قُلْنَا بَلَی رہے، ہم نے خیال کیا کہ آپ اس شہر کا کوئی اور قَالَ فَأَيُّ يَوْمٍ هَذَا قُلْنَا اللهُ وَرَسُوْلُهُ نام رکھیں گے۔ آپؐ نے فرمایا: کیا وہی شہر نہیں ؟ أَعْلَمُ فَسَكَتَ حَتَّى ظَنَنَّا أَنَّهُ ہم نے کہا: جی ہاں۔ آپؐ نے فرمایا: یہ کونسا دن سَيُسَمِّيْهِ بِغَيْرِ اسْمِهِ قَالَ أَلَيْسَ يَوْمَ ہے ؟ ہم نے کہا: اللہ اور اس کا رسول بہتر جانتے ہیں۔ آپ خاموش رہے، یہاں تک کہ ہم نے النَّحْرِ قُلْنَا بَلَى قَالَ فَإِنَّ دِمَاءَكُمْ خیال کیا کہ آپ اس کا کوئی اور نام رکھیں گے۔ وَأَمْوَالَكُمْ، قَالَ مُحَمَّدٌ وَأَحْسِبُهُ قَالَ آپؐ نے فرمایا کہ کیا یہ قربانی کرنے کا دن نہیں؟ ہم