صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 289
صحیح البخاری جلد ۹ ۲۸۹ ۶۴ - کتاب المغازی أَلَا هَلْ بَلَّغْتُ قَالُوْا نَعَمْ قَالَ اللَّهُمَّ مہینے میں معزز قرار دیا ہے۔ سنو! میں نے پہنچادیا اشْهَدْ (ثَلَاثًا) وَيْلَكُمْ أَوْ وَيْحَكُمْ ہے ؟ لوگوں نے کہا: جی ہاں۔ آپ نے تین بار انْظُرُوا لَا تَرْجِعُوا بَعْدِي كُفَّارًا فرمایا: اے اللہ گواہ رہیں۔ (فرمایا:) اپنی بربادی کا خیال رکھنا یا فرمایا: سنبھلنا، دیکھنا میرے بعد پھر يَضْرِبُ بَعْضُكُمْ رِقَابَ بَعْضٍ۔ کافر نہ ہو جانا کہ تم میں سے ایک دوسرے کی گردن اڑانے لگ جائے۔ اطرافه ١٧٤٢، ٦٠٤٣، ٦١٦٦ ، ٦٧٨٥ ، ٦٨٦٨ ، ٧٠٧٧۔ ٤٤٠٤ : حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ خَالِدٍ :۴۴۰۴ عمرو بن خالد نے ہم سے بیان کیا۔ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ قَالَ زُہیر بن معاویہ ) نے ہمیں خبر دی۔ ابو اسحاق حَدَّثَنِي زَيْدُ بْنُ أَرْقَمَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى (بیعی) نے ہم سے بیان کیا، کہا: زید بن ارقم نے اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَزَا تِسْعَ عَشْرَةَ مجھے بتایا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے انیس غزوات کئے اور یہ کہ آپ نے ہجرت کرنے کے بعد ایک غَزْوَةً وَأَنَّهُ حَجَّ بَعْدَ مَا هَاجَرَ حَجَّةً ہی حج کیا۔ جس کے بعد آپ نے کوئی حج نہیں کیا وَاحِدَةً لَمْ يَحُجَّ بَعْدَهَا حَجَّةَ الْوَدَاعِ یعنی حجۃ الوداع۔ ابو اسحاق نے کہا کہ آپ نے قَالَ أَبُو إِسْحَاقَ وَبِمَكَّةَ أُخْرَى۔ اطرافه ٣٩٤٩، ٤٤٧١۔ ایک اور بھی حج کیا جبکہ آپ مکہ میں تھے۔ (ہجرت نہیں کی تھی۔) ٤٤٠٥ : حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ :۴۴۰۵ حفص بن عمر نے ہم سے بیان کیا، (کہا) سانے علی حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَلِيِّ بْنِ مُدْرِكِ عَنْ کہ شعبہ (بن حجاج) نے ہمیں : انے ہمیں بتایا۔ انہوں نے أَبِي زُرْعَةَ بْنِ عَمْرِو بْنِ جَرِيرٍ عَنْ بن مدرک سے، علی نے ابو زرعہ بن عمرو بن جریر جَرِيرٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سے، انہوں نے حضرت جریر سے روایت کی کہ قَالَ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ لِجَرِيرِ اسْتَنْصِتِ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حجۃ الوداع میں حضرت جریر النَّاسَ فَقَالَ لَا تَرْجِعُوْا بَعْدِي كُفَّارًا سے فرمایا کہ لوگوں کو چپ کراؤ ( کہ میری باتیں رم سنیں۔ آپ نے فرمایا: میرے بعد پھر کافر نہ ہو يَضْرِبُ بَعْضُكُمْ رِقَابَ بَعْضٍ۔ جانا کہ تم ایک دوسرے کی گردنیں اڑاتے پھرو۔ اطرافه ۱۲۱ ٦٨٦٩ ، ٧٠٨٠ -