صحیح بخاری (جلد نہم)

Page 288 of 376

صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 288

صحیح البخاری جلد ۹ ۲۸۸ ۶۴ - کتاب المغازی ٤٤٠٢: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سُلَيْمَانَ ۴۴۰۲: يحي بن سلیمان نے ہم سے بیان کیا۔ قَالَ أَخْبَرَنِي ابْنُ وَهْبٍ قَالَ حَدَّثَنِي انہوں نے کہا: (عبد اللہ ) بن وہب نے مجھے بتایا۔ عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ أَنَّ أَبَاهُ حَدَّثَهُ عَنِ انہوں نے کہا کہ عمر بن محمد نے مجھ سے بیان کیا کہ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ كُنَّا ان کے باپ (محمد بن زید بن عبد اللہ بن عمر نے اُن کو بتایا کہ حضرت (عبد الله ) بن عمر رضی اللہ عنہما نَتَحَدَّثُ بِحَجَّةِ الْوَدَاعِ وَالنَّبِيُّ صَلَّى سے روایت ہے۔ انہوں نے کہا: ہم حجۃ الوداع اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَ أَظْهُرِنَا وَلَا سے متعلق آپس میں باتیں کیا کرتے تھے اور اس نَدْرِي مَا حَجَّةُ الْوَدَاعِ فَحَمِدَ الله وقت نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہم میں موجود تھے اور وَأَثْنَى عَلَيْهِ ثُمَّ ذَكَرَ الْمَسِيحَ الدَّجَّالَ ہم نہیں جانتے تھے کہ حجۃ الوداع کیا ہے ؟ آپ فَأَطْنَبَ فِي ذِكْرِهِ وَقَالَ مَا بَعَثَ الله نے اللہ کی حمد و ثنا بیان کی۔ پھر مسیح دجال کا ذکر مِنْ نَبِي إِلَّا أَنْذَرَ أُمَّتَهُ أَنْذَرَهُ نُوح کیا اور اس کا مفصل ذکر کیا اور فرمایا کہ اللہ نے کوئی بھی نبی ایسا نہیں بھیجا کہ جس نے اپنی امت کو وَالنَّبِيُّوْنَ مِنْ بَعْدِهِ وَإِنَّهُ يَخْرُجُ فِيْكُمْ دجال کے خطرے سے) نہ ڈرایا ہو۔ نوح نے فَمَا خَفِيَ عَلَيْكُمْ مِنْ شَأْنِهِ فَلَيْسَ بھی اس کے خطرے سے ڈرایا اور ان کے بعد يَخْفَى عَلَيْكُمْ أَنَّ رَبَّكُمْ لَيْسَ عَلَى دوسرے نبیوں نے بھی اور وہ تم میں ضرور آئے گا مَا يَخْفَى عَلَيْكُمْ ثَلَاثًا إِنَّ رَبَّكُمْ اور اگر تم سے اس کی حالت پوشیدہ رہے تو تم سے لَيْسَ بِأَعْوَرَ وَإِنَّهُ أَعْوَرُ عَيْنِ الْيُمْنَى یہ (صفات ) تو پوشیدہ نہیں ہیں یعنی تمہارا رب تو تم كَأَنَّ عَيْنَهُ عِنَبَةٌ طَافِيَةٌ۔ سے پوشیدہ نہیں ہے۔ تین بار یہ کہہ کر آپؐ نے فرمایا: تمہارا رب کانا نہیں ہے اور وہ دجال دائیں آنکھ سے کانا ہوگا۔ اس کی آنکھ ایسی ہوگی جیسے پھولا ہوا انگور۔ اطرافه ۳۰۵۷ ۳۳۳۷، ۳۴۳۹، ۶۱۷۵، ۷۱۲۳، ۷۱۲۷، ٧٤٠٧۔ ٤٤٠٣ : أَلَا إِنَّ اللَّهَ حَرَّمَ عَلَيْكُمْ ۴۴۰۳ دیکھو آگاہ رہو! اللہ نے تمہارے خون دِمَاءَكُمْ وَأَمْوَالَكُمْ كَحُرْمَةِ يَوْمِكُمْ اور تمہارے مال ایسے ہی معزز قرار دیئے ہیں جیسے هَذَا فِي بَلَدِكُمْ هَذَا فِي شَهْرِكُمْ هَذَا تمہارا یہ دن تمہارے اس شہر میں تمہارے اس