صحیح بخاری (جلد نہم)

Page 287 of 376

صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 287

صحیح البخاری جلد ۹ ۲۸۷ ۶۴ - کتاب المغازی أَعْمِدَةٍ سَطْرَيْنِ صَلَّى بَيْنَ الْعَمُوْدَيْنِ قطاروں میں تھے۔ آپؐ نے اگلی قطار کے دو مِنَ السَّطْرِ الْمُقَدَّمِ وَجَعَلَ بَابَ ستونوں کے درمیان نماز پڑھی اور بیت اللہ کا الْبَيْتِ خَلْفَ ظَهْرِهِ وَاسْتَقْبَلَ بِوَجْهِهِ دروازه اپنی پیٹھ کے پیچھے رکھا اور اپنا منہ اس جہت الَّذِي يَسْتَقْبِلُكَ حِيْنَ تَلِجُ الْبَيْتَ کی طرف کیا جو جہت تمہارے سامنے ہے، جب تم بَيْنَهُ وَبَيْنَ الْجِدَارِ قَالَ وَنَسِيْتُ أَنْ بیت اللہ میں داخل ہوتے ہو۔ آپ کے اور دیوار أَسْأَلَهُ كَمْ صَلَّى وَعِنْدَ الْمَكَانِ الَّذِي صَلَّى فِيْهِ مَرْمَرَةٌ حَمْرَاءُ۔ کے درمیان ( تین ہاتھ کا فاصلہ تھا۔ کہتے تھے: اور میں بلال سے یہ پوچھنا بھول گیا کہ آپ نے کتنی رکعتیں پڑھیں؟ اور اس جگہ کے پاس کہ جس میں آپ نے نماز پڑھی سرخ سنگ مرمر تھا۔ أطرافه: ۳۹۷ ، ٤٦٨، ٥٠٤، ٥٠٥، ٥٠٦ ، ۱۱۹۷ ، ۱۵۹۸ ، ۱۵۹۹، ۲۹۸۸، ۴۲۸۹۔ ٤٤٠١ : حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا ۴۴۰۱: ابوالیمان (حکم بن نافع) نے ہم سے شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ حَدَّثَنِي عُرْوَةُ بْنُ بیان کیا کہ شعیب نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے الزُّبَيْرِ وَأَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ زہری سے روایت کی کہ عروہ بن زبیر اور ابوسلمہ أَنَّ عَائِشَةَ زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ بن عبد الرحمن نے بتایا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وَسَلَّمَ أَخْبَرَتْهُمَا أَنَّ صَفِيَّةَ بِنْتَ حُيَيّ زوجہ حضرت عائشہ نے ان دونوں کو بتایا کہ نبی زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ حضرت صفیہ بنت حیی حجۃ الوداع میں حائضہ ہوئیں۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم حَاضَتْ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ فَقَالَ النَّبِيُّ نے فرمایا: کیا وہ ہمیں روک رکھیں گی ؟ میں نے کہا: صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَحَابِسَتُنَا هِيَ فَقُلْتُ إِنَّهَا قَدْ أَفَاضَتْ يَا رَسُوْلَ اللهِ یا رسول اللہ ! وہ عرفات سے ہو آئی ہیں اور بیت اللہ کا طواف بھی کر لیا ہے۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے وَطَافَتْ بِالْبَيْتِ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ فرمایا: پھر تو وہ کوچ کریں۔ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلْتَنْفِرْ۔ اطرافه ۲٩٤، ۳۰۵ ، ۳۱۶ ، ۳۱۷ ، ۳۱۹، ۳۲۸ ، ۱۵۱۶ ، 15۱۸ ، 1556، 1560 ، ١٥٦١، ١٥٦٢، ،١٧٨٦ ،۱۷۸۳ ،۱۷۷۲ ،۱۷۷۱ ،۱۷۶۲ ،۱۷۵۷ ، ۱۷۳۳ ،۱۷۲۰ ، ۱۷۰۹ ، 1650 ،1638 - ٤ ، ٤٤٠ ، ٥٣٢٩، ٥٥٥٩،٥٥٤٨ ، ٦١٥٧ ، ٧٢٢٩۳۹۵ ،۲۹۸۴ ، ۲۹۵۲ ،۱۷۸۸ ،۱۷۸۷