صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 286
صحیح البخاری جلد ۹ ۲۸۶ ۶۴ - کتاب المغازی فَرِيْضَةَ اللَّهِ عَلَى عِبَادِهِ أَدْرَكَتْ أَبِي بہت ہی بوڑھا تھا کہ وہ اونٹنی پر سیدھا ہو کر بیٹھ بھی شَيْخًا كَبِيرًا لَا يَسْتَطِيعُ أَنْ يَسْتَوِيَ نہیں سکتا تھا۔ کیا میں اس کی طرف سے حج کرلوں؟ عَلَى الرَّاحِلَةِ فَهَلْ يَقْضِي أَنْ أَحُجَّ تو کیا یہ اس فرض کو ادا کر دے گا؟ آپؐ نے عَنْهُ قَالَ نَعَمْ۔ أطرافه ۱۵۱۳، ۱۸۵۳ ، ١٨٥٤، ١٨٥٥، ٦٢٢٨۔ فرمایا: ہاں۔ ٤٤٠٠: حَدَّثَنِي مُحَمَّدٌ حَدَّثَنَا ۴۴۰۰ : محمد بن رافع) نے مجھے بتایا کہ سریج بن سُرَيْحُ بْنُ النُّعْمَانِ حَدَّثَنَا فُلَيْحٌ عَنْ نعمان نے ہم سے بیان کیا کہ فلیح ( بن سلیمان ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے نافع سے، نافع نے نَّافِعِ عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کی۔ قَالَ أَقْبَلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ انہوں نے کہا: جس سال مکہ فتح ہوا نبی صلی اللہ عَامَ الْفَتْحِ وَهُوَ مُرْدِفٌ أَسَامَةَ عَلَى عليه وسلم (مکہ میں) آئے اور آپ نے اسامہ کو الْقَصْوَاءِ وَمَعَهُ بِلَالٌ وَعُثْمَانُ بْنُ اپنے پیچھے قصواء اونٹنی پر بٹھایا ہوا تھا اور آپ کے طَلْحَةَ حَتَّى أَنَاخَ عِنْدَ الْبَيْتِ ثُمَّ قَالَ ساتھ بلال اور عثمان بن طلحہ تھے۔ آپ آئے اور بیت اللہ کے پاس اونٹنی بٹھا دی۔ پھر عثمان سے لِعُثْمَانَ ائْتِنَا بِالْمِفْتَاحِ فَجَاءَهُ بِالْمِفْتَاحِ فرمایا: چابی ہمارے پاس لے آؤ اور وہ چابی لے فَفَتَحَ لَهُ الْبَابَ فَدَخَلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ آئے اور آپ کے لئے دروازہ کھول دیا۔ پھر نبی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَسَامَةً وَبِلَالٌ وَعُثْمَانُ صلی اللہ علیہ وسلم اسامہ ، بلال اور عثمان اندر گئے ثُمَّ أَغْلَقُوْا عَلَيْهِمُ الْبَابَ فَمَكَثَ اور اندر سے دروازہ بند کر لیا۔ آپ دیر تک دن نَهَارًا طَوِيلًا ثُمَّ خَرَجَ وَابْتَدَرَ النَّاسُ کے وقت وہاں ٹھہرے رہے۔ پھر اس کے بعد الدُّخُولَ فَسَبَقْتُهُمْ فَوَجَدْتُ بِلَالًا نکلے اور لوگ اندر جانے کے لئے لیکے۔ میں ان سے پہلے پہنچا اور حضرت بلال کو دروازے کے قَائِمًا مِّنْ وَرَاءِ الْبَابِ فَقُلْتُ لَهُ أَيْنَ پیچھے کھڑا پایا۔ میں نے ان سے پوچھا: رسول اللہ صَلَّى رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہاں نماز پڑھی؟ انہوں نے فَقَالَ صَلَّى بَيْنَ ذَيْنِكَ الْعَمُوْدَيْنِ کہا: ان دو اگلے ستونوں کے درمیان آپ نے نماز الْمُقَدَّمَيْنِ وَكَانَ الْبَيْتُ عَلَى سِتَّةِ پڑھی اور بیت اللہ چھ ستونوں پر بنا ہوا تھا جو دو