صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 22
صحیح البخاری جلد ۹ ۲۲ ۶۴ - کتاب المغازی ٤٢٢٦ : حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى :۲۲۲۶ ابراہیم بن موسیٰ نے مجھ سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ أَخْبَرَنَا عَاصِمٌ ( يحي بن زکریا) بن ابی زائدہ نے ہمیں خبر دی کہ عَنْ عَامِرٍ عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ رَضِيَ عاصم نے ہمیں بتایا۔انہوں نے عامر (شعی) سے، اللهُ عَنْهُمَا قَالَ أَمَرَنَا النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عامر نے حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہما سے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي غَزْوَةِ خَيْبَرَ أَنْ نُلْقِيَ روایت کی کہ انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے الْحُمُرَ الْأَهْلِيَّةَ نِيئَةً وَنَضِيْجَةً ثُمَّ لَمْ خیبر کی جنگ میں ہمیں حکم دیا کہ ہم پالتو گدھوں کا گوشت پھینک دیں، کچا ہو یا پکا۔پھر آپ نے اس يَأْمُرْنَا بِأَكْلِهِ بَعْدُ۔أطرافه : ۴۲۲۱، ۴۲۲۳ ، ۴۲۲۵ ، ۵۵۲۵ کے بعد ہمیں اس کے کھانے کا حکم نہیں دیا۔٤٢٢٧: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ ۴۲۲۷: محمد بن ابی الحسین نے ہمیں بتایا۔عمر بن أَبِي الحُسَيْنِ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ حفص نے ہم سے بیان کیا کہ میرے باپ ( حفص بن غیاث ) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے عاصم (بن حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ عَاصِمٍ عَنْ عَامِرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ لَا سلیمان) سے ، عاصم نے عامر (شیعی) سے، عامر أَدْرِي أَنَهَى عَنْهُ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ نے (حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہا روایت کی۔انہوں نے کہا: میں نہیں جانتا، آیا عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ أَجْلٍ أَنَّهُ كَانَ حَمُولَةً سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس لئے روکا کہ النَّاسِ فَكَرِهَ أَنْ تَذْهَبَ حَمُولَتُهُمْ أَوْ و گدھے باربرداری کے لئے تھے اور آپ نے حَرَّمَهُ فِي يَوْمِ خَيْبَرَ لَحْمَ الْحُمُرِ ناپسند کیا کہ بار برداری کے جانور ضائع ہو جائیں یا یہ کہ آپ نے خیبر کے دن اُن کو حرام قرار دیا الْأَهْلِيَّةِ۔یعنی پالتو گدھوں کا گوشت۔٤٢٢٨: حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ إِسْحَاقَ :۴۲۲۸ حسن بن اسحاق نے ہمیں بتایا۔محمد بن حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَابِقِ حَدَّثَنَا زَائِدَةُ سابق نے ہم سے بیان کیا کہ زائدہ (بن قدامہ) عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنِ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے عبید اللہ بن عمر سے، عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ قَسَمَ عبید اللہ نے نافع سے ، نافع نے حضرت ابن عمر ابن