صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 283
صحیح البخاری جلد ۹ ۲۸۳ ۶۴ - کتاب المغازی صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ انْقُضِي شکوہ کیا۔ آپؐ نے فرمایا: تم اپنے سر کو کھولو اور رَأْسَكِ وَامْتَشِطِي وَأَهِلِي بِالْحَجِّ کنگھی کر لو اور حج کا احرام باندھو اور عمرہ کو رہنے وَدَعِي الْعُمْرَةَ فَفَعَلْتُ فَلَمَّا قَضَيْنَا دو۔ میں نے ایسا ہی کیا۔ جب ہم حج ادا کر چکے تو الْحَجَّ أَرْسَلَنِي رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے عبدالرحمن بن عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَعَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي الى بکر صدیق کے ساتھ تعلیم کی طرف بھیجا۔ میں بَكْرِ الصِّدِّيقِ إِلَى التَّنْعِيمِ فَاعْتَمَرْتُ نے وہاں سے عمرہ ادا کیا۔ آپؐ نے فرمایا: یہ عمرہ فَقَالَ هَذِهِ مَكَانَ عُمْرَتِكِ قَالَتْ تمہارے اس عمرہ کے بدلے میں ہے۔ کہتی تھیں: وہ لوگ جنہوں نے عمرہ کا احرام باندھا تھا فَطَافَ الَّذِيْنَ أَهَلُّوْا بِالْعُمْرَةِ بِالْبَيْتِ وَبَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ ثُمَّ حَلُّوْا ثُمَّ طَافُوْا طَوَافًا آخَرَ بَعْدَ أَنْ رَّجَعُوْا انہوں نے بیت اللہ کے ارد گرد بھی چکر لگائے اور صفا و مروہ کے درمیان بھی۔ پھر انہوں نے احرام کھول ڈالا۔ پھر اس کے بعد انہوں نے مِنَى وَأَمَّا الَّذِينَ جَمَعُوا الْحَجَّ ایک اور طواف کیا جبکہ وہ منی سے کوٹے اور وہ وَالْعُمْرَةَ فَإِنَّمَا طَافُوْا طَوَافًا وَاحِدًا۔ لوگ جنہوں نے حج و عمرہ دونوں کی اکٹھی نیت کی تھی انہوں نے صرف ایک ہی طواف کیا۔ اطرافه ٢٩٤ ، ٣٠٥، ۳۱٦، ۳۱۷، ۳۱۹، ۳۲۸ ، ١٥١٦ ، ١٥١٨، ١٥٥٦، ١٥٦٠ ، ١٥٦١، ١٥٦٢، ،١٧٨، ١٧٨٦۳ ،۱۷۷۲ ،۱۷۷۱ ،۱۷۶۲ ،۱۷۵۷ ،۱۷۳۳ ،۱۷۲۰ ،۱۷۰۹ ، 1650 ،1638 ۱۷۸۷، ۱۷۸۸، ۲۹۵۲ ، ۲۹۸۴ ، ٤٤۰۱ ، ٤٤٠٨ ، ٥٣٢٩، ٥٥٤٨ ٥٥٥٩ ، ٦١٥٧ ، ٧٢٢٩۔ ٤٣٩٦: حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ عَلِيّ ۴۳۹۶: عمرو بن علی (فلاس) نے مجھ سے بیان حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا ابْنُ کیا کہ یحی بن سعید نے ہمیں بتایا کہ ابن جریج جُرَيْجٍ قَالَ حَدَّثَنِي عَطَاءٌ عَنِ ابْنِ نم ہم سے بیان کیا، کہا: عطاء بن ابی رباح) نے مجھے بتایا کہ حضرت ابن عباس سے روایت عَبَّاسٍ إِذَا طَافَ بِالْبَيْتِ فَقَدْ حَلَّ فَقُلْتُ مِنْ أَيْنَ قَالَ هَذَا ابْنُ عَبَّاسٍ وہ آزاد ہو گئے۔ (ابن جریج) کہتے ہیں: میں نے قَالَ مِنْ قَوْلِ اللَّهِ تَعَالَى: ثُمَّ مَحِلُّهَا (عطاء سے) پوچھا: حضرت ابن عباس نے یہ مسئلہ إِلَى الْبَيْتِ الْعَتِيقِ (الحج: (٣٤) وَ مِنْ کہاں سے استنباط کیا ہے؟ انہوں نے کہا: اللہ تعالی ہے کہ جب انہوں نے بیت اللہ کا طواف کر لیا تو