صحیح بخاری (جلد نہم)

Page 282 of 376

صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 282

صحیح البخاری جلد ۹ ۲۸۲ ۶۴ - کتاب المغازی آگاہ فرمایا اور وہ مسلمان ہو گئے۔ اے بنوطے کی مہم کا واقعہ ربیع الاول 9ھ میں ہوا۔ سیرت ابن ہشام میں یہی واقعہ قدرے تفصیل سے بیان ہوا ہے اور لکھا ہے کہ آپ نے عدی کی بہن سے فرمایا کہ سفر میں جلدی نہ کرو۔ تمہاری قوم سے کسی قابل اعتبار شخص کے ساتھ تمہیں جانا مناسب ہو گا۔ چنانچہ قبیلہ قضائع یا بلی کا ایک قافلہ آیا جس میں اس کے خاندان کے لوگ بھی تھے اور ان کے ساتھ وہ سیدھی شام گئی۔ ہے طبقات ابن سعد اور سیرت ابن ہشام کے مذکورہ بالا بیانات صحیح امام بخاری میں نظر انداز کئے گئے ہیں۔ باب کا عنوان قِصَّةُ وَقدِ طيني باندھ کر ان روایات کی کمزوری کی طرف اشارہ کیا گیا ہے جو وفد طے سے متعلق کتب مغازی میں مروی ہیں اور لفظ حدیث سے عدی بن حاتم والی روایت کو بوجہ مستند ہونے کے الگ کر کے دکھایا ہے۔ بَاب ۷۷: حَجَّةُ الْوَدَاعِ حجة الوداع ٤٣٩٥ : حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ ۴۳۹۵ : اسماعیل بن عبد اللہ نے ہم سے بیان کیا عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا مَالِكٌ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ کہ مالک نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابن شہاب عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ عَائِشَةَ سے، ابن شہاب نے عروہ بن زبیر سے، عروہ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا قَالَتْ خَرَجْنَا مَعَ نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی، فرماتی رَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي تھیں: ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ حجۃ الوداع میں نکلے۔ ہم نے عمرہ کا احرام حَجَّةِ الْوَدَاعِ فَأَهْلَلْنَا بِعُمْرَةٍ ثُمَّ قَالَ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ باندھا۔ پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس کے ساتھ قربانی کا جانور ہو وہ عمرہ کے ساتھ كَانَ مَعَهُ هَدْيٌ فَلْيُهْلِلْ بِالْحَجِّ مَعَ ج کی بھی نیت کرلے۔ پھر جب تک ان دونوں الْعُمْرَةِ ثُمَّ لَا يَحِلَّ حَتَّى يَحِلَّ مِنْهُمَا سے فارغ نہ ہو جائے احرام نہ انہ ہو جائے احرام نہ کھولے۔ میں میں آپ جَمِيعًا فَقَدِمْتُ مَعَهُ مَكَّةَ وَأَنَا حَائِضٌ کے ساتھ مکہ پہنچی۔ اس وقت میں حائضہ تھی اور وَلَمْ أَطُفْ بِالْبَيْتِ وَلَا بَيْنَ الصَّفَا میں نے بیت اللہ کا طواف نہیں کیا اور نہ صفا و مروہ وَالْمَرْوَةِ فَشَكَوْتُ إِلَى رَسُولِ اللهِ کا۔ پھر میں نے رسول اللہ صلی علیم سے ( اس کا ) الطبقات الكبرى، ذكر وفادات العرب، وفادات أهل اليمن وفد طبي، جزء اول صفحه ۲۴۳، ۲۴۴) (السيرة النبوية لابن هشام، أمر عدی بن حاتم أسر الرسول ابنة حاتم ، جزء ۲ صفحه ۵۷۹)