صحیح بخاری (جلد نہم)

Page 278 of 376

صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 278

صحیح البخاری جلد ۹ ۲۷۸ ۶۴ - كتاب المغازی بَاب ٧٥ : قِصَّةُ دَوْسِ وَالطَّفَيْلِ بْنِ عَمْرٍو الدَّوْسِيِّ دوس اور حضرت طفیل بن عمرو دوسی کا واقعہ ٤٣٩٢: حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا ۴۳۹۲: ابو نعیم نے ہم سے بیان کیا کہ سفیان سُفْيَانُ عَنِ ابْنِ ذَكْوَانَ عَنْ عَبْدِ (بن عیینہ ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے (عبد اللہ ) الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ بن ذکوان سے، انہوں نے عبدالرحمن اعرج رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ جَاءَ الطَّفَيْلُ بْنُ سے، انہوں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: حضرت طفیل عَمْرٍو إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ إِنَّ دَوْسًا قَدْ هَلَكَتْ بن عمرو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور عَصَتْ وَأَبَتْ فَادْعُ اللَّهَ عَلَيْهِمْ فَقَالَ کہنے لگے کہ دوس تو ہلاک ہو گئے ہیں۔ سرکشی کرتے ہیں اور نہیں مانتے، آپؐ ان پر بددعا اللَّهُمَّ اهْدِ دَوْسًا وَأْتِ بِهِمْ۔ کریں۔ آپؐ نے فرمایا: اے اللہ دوس کو ہدایت اطرافه ۲۹۳۷ ، ۶۳۹۷ فرما اور انہیں لے آ۔ ٤٣٩٣: حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ ۴۳۹۳ : محمد بن علاء نے مجھے بتایا کہ ابو اسامہ نے حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ عَنْ ہم سے بیان کیا کہ اسماعیل (بن ابی خالد ) نے قَيْسٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ لَمَّا قَدِمْتُ ہمیں بتایا۔ انہوں نے قیس سے، قیس نے حضرت عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ابوہریرہ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: جب قُلْتُ فِي الطَّرِيقِ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا تو راستے میں یہ شعر پڑھا: يَا لَيْلَةً مِنْ طُوْلِهَا وَعَنَائِهَا ہائے رات کیسی ہی لمبی ہے اور کتنی ہی کڑی ہے عَلَى أَنَّهَا مِنْ دَارَةِ الْكُفْرِ نَجَّتِ خیر اس نے کفر کے گھر سے تو نجات دلادی وَأَبَقَ غُلَامٌ لِي فِي الطَّرِيقِ فَلَمَّا اور راستے میں میرا ایک غلام بھاگ گیا۔ جب قَدِمْتُ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور آپؐ سے