صحیح بخاری (جلد نہم)

Page 275 of 376

صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 275

صحیح البخاری جلد ۹ ۲۷۵ ۶۴ - کتاب المغازی عَن نے اعرج سے، اعرج نے حضرت ابوہریرہ ٤٣٩٠: حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا :۴۳۹۰ ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا کہ شعیب شُعَيْبٌ حَدَّثَنَا أَبُو الزَّنَادِ عَنِ الْأَعْرَجِ نے ہمیں خبر دی کہ ابو زناد نے ہمیں بتایا۔انہوں عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَتَاكُمْ رضی اللہ عنہ سے، انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم أَهْلُ الْيَمَنِ أَضْعَفُ قُلُوْبًا وَأَرَقُ أَفْئِدَةً سے روایت کی کہ آپ نے فرمایا: اہل یمن الْفِقْهُ يَمَانِ وَالْحِكْمَةُ يَمَانِيَةٌ۔تمہارے پاس آئے ہیں۔دل کے نرم اور رقیق القلب ہیں۔دین کی سمجھ یمانی ہے اور حکمت اطرافه (۳۳۰۱ ،٣٤۹۹، ٤٣٨٨ ٤٣٨٩۔بھی یمانی ہے۔٤٣٩١: حَدَّثَنَا عَبْدَانُ عَنْ أَبِي :۴۳۹۱ عبدان نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ابو حمزہ حَمْزَةَ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيْمَ ( محمد بن میمون) سے ، ابوحمزہ نے اعمش سے ، اعمش عَنْ عَلْقَمَةَ قَالَ كُنَّا جُلُوسًا مَعَ نے ابراہیم (شخصی) سے، ابراہیم نے علقمہ سے ابْنِ مَسْعُوْدٍ فَجَاءَ خَبَّابٌ فَقَالَ يَا روایت کی۔انہوں نے کہا: ہم حضرت (عبد اللہ ) أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَيَسْتَطِيْعُ هَؤُلَاءِ بن مسعود کے ساتھ بیٹھے تھے۔اتنے میں حضرت السَّبَابُ أَنْ يَقْرَءُوْا كَمَا تَقْرَأُ قَالَ خباب بن ارت ) آئے۔انہوں نے کہا: اے ابو عبد الرحمن ! کیا یہ نوجوان قرآن پڑھ سکتے ہیں أَمَا إِنَّكَ لَوْ شِئْتَ أَمَرْتُ بَعْضَهُمْ بْنِ جیسا آپ پڑھتے ہیں؟ انہوں نے کہا: ہاں، اگر يَقْرَأُ عَلَيْكَ قَالَ أَجَلْ قَالَ اقْرَأْ يَا آپ چاہیں، ان میں سے کسی کو کہتا ہوں کہ وہ آپ عَلْقَمَةُ فَقَالَ زَيْدُ بْنُ حُدَيْرٍ أَخُو زِيَادِ کو پڑھ کر سنائے۔انہوں نے کہا: ہاں۔حضرت بن حُدَيْرٍ أَتَأْمُرُ عَلْقَمَةَ أَنْ يَقْرَأَ ابن مسعودؓ نے کہا: علقمہ پڑھو۔اس پر زید بن وَلَيْسَ بِأَقْرَئِنَا قَالَ أَمَا إِنَّكَ إِنْ شِئْتَ مُدير جو زياد بن حدیر کے بھائی تھے ، بولے: کیا أَخْبَرْتُكَ بِمَا قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ آپ علقمہ سے کہتے ہیں کہ وہ قرآن پڑھے، عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي قَوْمِكَ وَقَوْمِهِ حالانکہ وہ ہم سے بڑھ کر قاری نہیں ہیں۔حضرت فَقَرَأْتُ حَمْسِيْنَ آيَةً مِنْ سُوْرَةِ مَرْيَمَ ابن مسعودؓ نے کہا: دیکھو اگر تم چاہو تو میں تمہیں