صحیح بخاری (جلد نہم)

Page 274 of 376

صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 274

صحیح البخاری جلد ۹ ۲۷۴ ۶۴ - کتاب المغازی يَطْلُعُ قَرْنَا الشَّيْطَانِ رَبِيْعَةَ وَمُضَرَ۔ہیں۔جہاں شیطان کے دو سینگ پیدا ہوں گے یعنی ربیعہ اور مضر میں۔اطرافه: ۳۳۰۲، ٣٤٩٨، ٥٣٠٣۔رَضِيَ ٤٣٨٨ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ :۴۳۸۸ محمد بن بشار نے ہمیں بتایا کہ (محمد ) ابن حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيّ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ الى عدی نے ہم سے بیان کیا۔انہوں نے شعبہ سُلَيْمَانَ عَنْ ذَكْوَانَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ سے شعبہ نے سلیمان (اعمش ) سے ، انہوں نے ، اللهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ ذکوان سے، ذکوان نے حضرت ابوہریرہ تھی لی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَتَاكُمْ أَهْلُ الْيَمَنِ هُمْ سے، انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت أَرَقُ أَفْئِدَةً وَأَلْيَنُ قُلُوْبًا الْإِيْمَانُ يَمَانٍ کی، (کہا: ) اہل یمن تمہارے پاس آئے ہیں۔وہ وَالْحِكْمَةُ يَمَانِيَةً وَالْفَحْرُ وَالْخَيَلاءُ رقیق القلب اور نرم دل لوگ ہیں۔ایمان بھی یمانی ہے اور حکمت بھی یمانی ہے۔فخر اور اکثر پن فِي أَصْحَابِ الْإِبِل وَالسَّكِيْنَةُ وَالْوَقَارُ ان اونٹ والوں میں ہے اور اطمینان اور متانت فِي أَهْلِ الْغَنَمِ۔وَقَالَ غُنْدَرٌ عَنْ بكرى والوں میں ہے۔اور غندر نے شعبہ سے، شُعْبَةَ عَنْ سُلَيْمَانَ سَمِعْتُ ذَكْوَانَ شعبہ نے سلیمان سے یوں روایت کی، کہا: میں عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ نے ذکوان سے سنا۔انہوں نے حضرت ابوہریرہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔سے، حضرت ابو ہریرہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی طرح روایت کی۔اطرافه: ۳۳۰۱ ، ٣٤۹۹، ٤٣٨٩، ٤٣٩٠۔٤٣٨٩ : حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيْلُ قَالَ :۳۳۸۹: اسماعیل ( بن ابی اولیس) نے ہم سے بیان حَدَّثَنِي أَخِي عَنْ سُلَيْمَانَ عَنْ ثَوْر کیا، کہا: میرے بھائی (عبد الحمید ) نے مجھے بتایا۔بْنِ زَيْدٍ عَنْ أَبِي الْغَيْثِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ انہوں نے سلیمان (بن بلال) سے، سلیمان نے أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ ثور بن زید سے، ثور نے ابوالغیث سے، ابوالغیث نے حضرت ابو ہریرہ سے روایت کی کہ نبی صلی ا ونم الْإِيْمَانُ يَمَانٍ وَالْفِتْنَةُ هَا هُنَا، هَا هُنَا نے فرمایا کہ ایمان یمانی ہے اور فتنہ ادھر سے ہوگا، يَطْلُعُ قَرْنُ الشَّيْطَانِ۔اطرافه: ۳۳۰۱، ٣٤۹۹، ٤٣٨٨، ٤٣٩٠۔ادھر جہاں سے شیطان کا سینگ نمودار ہوگا۔