صحیح بخاری (جلد نہم)

Page 273 of 376

صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 273

صحیح البخاری جلد ۹ ۲۷۳ ۶۴ - کتاب المغازی ٤٣٨٦ : حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ عَلِيّ :۴۳۸۶ عمرو بن علی (فلاس) نے مجھ سے بیان حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ کیا کہ ابو عاصم ( نبیل) نے ہمیں بتایا کہ سفیان حَدَّثَنَا أَبُوْ صَخْرَةَ جَامِعُ بْنُ شَدَّادٍ (ثوری) نے ہم سے بیان کیا کہ ابو صخره جامع بن حَدَّثَنَا صَفْوَانُ بْنُ مُحْرِزِ الْمَازِنِيُّ شداد نے ہمیں بتایا۔(انہوں نے کہا: ) صفوان بن حَدَّثَنَا عِمْرَانُ بْنُ حُصَيْنِ قَالَ جَاءَتْ محرز مازنی نے ہم سے بیان کیا کہ حضرت عمران بن بَنُو تَمِيمِ إِلَى رَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ حین نے ہمیں بتایا۔کہتے تھے : بنوتمیم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے۔آپؐ نے فرمایا: بنو تمیم تمہیں بشارت ہو۔انہوں نے کہا: اب جبکہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ أَبْشِرُوْا يَا بَنِي تَمِيْمٍ قَالُوْا أَمَّا إِذْ بَشَّرْتَنَا فَأَعْطِنَا فَتَغَيَّرَ آپ نے ہمیں بشارت دی ہے ، کچھ ہمیں دیں بھی۔وَجْهُ رَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ یہ سن کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا چہرہ متغیر فَجَاءَ نَاسٌ مِنْ أَهْلِ الْيَمَن فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اقْبَلُوا ہو گیا۔پھر اہل یمن میں سے کچھ لوگ آئے اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم ہی بشارت قبول کر لو الْبُشْرَى إِذْ لَمْ يَقْبَلْهَا بَنُو تَمِيْمٍ قَالُوْا جبکہ بنو تمیم نے اسے قبول نہیں کیا۔انہوں نے کہا: قَدْ قَبِلْنَا يَا رَسُوْلَ اللهِ۔اطرافه: ۳۱۹۰ ، ۳۱۹۱، ٤٣٦٥، ٧٤١٨- یا رسول اللہ ! ہم نے قبول کی۔٤٣٨٧: حَدَّثَنِي عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ :۴۳۸۷ عبد اللہ بن محمد جعفی نے مجھے بتایا کہ : الْجُعْفِيُّ حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ حَدَّثَنَا وهب بن جریر نے ہم سے بیان کیا کہ شعبہ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے اسماعیل بن ابی خالد سے، شُعْبَةُ عَنْ إِسْمَاعِيْلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ عَنْ اسماعیل نے قیس بن ابی حازم سے، قیس نے قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِي مَسْعُوْدٍ حضرت ابو مسعودؓ سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ علیہ وسلم نے فرمایا: ایمان اس طرف ہے اور آپ الْإِيْمَانُ هَا هُنَا وَأَشَارَ بِيَدِهِ إِلَى الْيَمَنِ نے اپنے ہاتھ سے یمن کی طرف اشارہ کیا۔وَالْجَفَاءُ وَغِلَظُ الْقُلُوْبِ فِي الْفَدَّادِيْنَ اجدین اور دلوں کی سختی ان لوگوں کے دلوں میں عِنْدَ أُصُوْلِ أَذْنَابِ الْإِبِلِ مِنْ حَيْثُ ہے جو اونٹوں کی دموں کے نیچے وقت بسر کرتے