صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 21
صحیح البخاری جلد ۹ ۲۱ ۶۴ - کتاب المغازی ٤٢٢١ - ٤٢٢٢: حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ ۴۲۲۱-۴۲۲۲: حجاج بن منہال نے ہمیں بتایا مِنْهَالٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ أَخْبَرَنِي کہ شعبہ نے ہم سے بیان کیا، کہا: عدی بن ثابت عَدِيُّ بْنُ ثَابِتٍ عَنِ الْبَرَاءِ وَعَبْدِ اللهِ نے مجھے بتایا۔ انہوں نے حضرت براء بن عازب ) بْنِ أَبِي أَوْفَى رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ أَنَّهُمْ اور حضرت عبد اللہ بن ابی اوفی رضی اللہ عنہم سے روایت کی کہ وہ (جنگ خیبر میں) نبی صلی اللہ كَانُوا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَصَابُوا حُمُرًا فَطَبَحُوهَا فَنَادَى علیہ وسلم کے ساتھ تھے، انہوں نے گدھے بطور غنیمت پائے اور ان کا گوشت پکایا اتنے میں مُنَادِي النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے منادی نے آواز دی: أَكْفِئُوا الْقُدُورَ۔ ہانڈیوں کو الٹ دو۔ أطراف الحديث ۴۲۲۱ : ۴۲۲۳، ۵۵۲۵،۴۲۲۶،۴۲۲۵ أطراف الحديث ٤٢٢٢ : ۳۱۵۵ ، ۴۲۲۰، ۴۲۲۴، ۵۵۲۶۔ ٤٢٢٣ - ٤٢٢٤ : حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ ۴۲۲۳-۴۲۲۴: اسحاق (بن منصور ) نے مجھ سے حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ بیان کیا۔ عبد الصمد ( بن عبد الوارث) نے ہمیں حَدَّثَنَا عَدِيُّ بْنُ ثَابِتٍ سَمِعْتُ بتایا کہ شعبہ نے ہم سے بیان کیا۔ (انہوں نے کہا: ) الْبَرَاءَ وَابْنَ أَبِي أَوْفَى رَضِيَ اللهُ عدی بن ثابت نے ہم سے بیان کیا کہ میں نے عَنْهُمْ يُحَدِّثَانِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّه حضرت براء اور حضرت ابن ابی اوفی رضی اللہ عنہم سے سنا۔ وہ دونوں بیان کرتے تھے کہ نبی صلی اللہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ يَوْمَ خَيْبَرَ وَقَدْ علیہ وسلم نے غزوہ خیبر کے اثناء فرمایا کہ ہانڈیاں نَصَبُوا الْقُدُوْرَ أَكْفِئُوا الْقُدُوْرَ الٹ دو جبکہ ہانڈیاں چولہوں پر رکھی جاچکی تھیں۔ أطراف الحديث ۴۲۲۳ : ۴۲۲۱ ، ۴۲۲۵، ۴۲۲۶ ، ۵۵۲۵ أطراف الحديث ٤٢٢٤ : ۳۱۵۵ ، ۴۲۲۲ ، ۴۲۲۰، ۵۵۲۶۔ ٤٢٢٥: حَدَّثَنَا مُسْلِمٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ۴۲۲۵: مسلم ( بن ابراہیم) نے ہم سے بیان کیا عَنْ عَدِي بْنِ ثَابِتٍ عَنِ الْبَرَاءِ قَالَ کہ شعبہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عدی بن ثابت سے، عدی نے حضرت براء سے روایت غَزَوْنَا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الله نَحْوَهُ ۔ ایسی ہی حدیث بیان کی۔ کہا: ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ جنگ خیبر کے لئے نکلے۔ (آخر تک سب واقعہ بیان کیا۔) أطرافه: ۴۲۲۱ ، ۴۲۲۳ ، ۴۲۲۷ ، ۵۵۲۵