صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 272
صحیح البخاری جلد ۹ ۲۷۲ ۶۴ - کتاب المغازی وَفِي الْقَوْمِ رَجُلٌ جَالِسٌ فَدَعَاهُ إِلَى بیٹھے ہوئے تھے اور وہ مرغی کا گوشت صبح ناشتہ میں الْغَدَاءِ فَقَالَ إِنِّي رَأَيْتُهُ يَأْكُلُ شَيْئًا کھا رہے تھے اور لوگوں میں ایک شخص بیٹھا تھا۔ آپ نے اس کو کھانے کے لئے بلایا۔ وہ کہنے لگا: میں نے فَقَذِرْتُهُ فَقَالَ لَهُ هَلُمَّ فَإِنِّي رَأَيْتُ اس کو کچھ گندگی کھاتے ہوئے دیکھا تھا تو مجھے اس الله مر حضرت ابو موسیٰ نے اس النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْكُلُهُ سے کراہت ہوگئی۔ یہ سن کر حضرت ابا فَقَالَ إِنِّي حَلَفْتُ لَا آكُلُهُ فَقَالَ سے کہا: آؤ بھی، کیونکہ میں نے نبی صلی علی ایم کو مرغی هَلُمَّ أُخْبِرْكَ عَنْ يَمِينِكَ إِنَّا أَتَيْنَا کھاتے دیکھا ہے۔ اس نے کہا: میں نے قسم کھائی تھی کہ اسے نہیں کھاؤں گا۔ حضرت ابو موسی نے کہا: النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَفَرٌ مِنَ الْأَشْعَرِيِّينَ فَاسْتَحْمَلْنَاهُ فَأَبَى أَنْ ادھر آؤ، میں تمہاری قسم کی بابت بھی تمہیں بتاتا ہوں۔ ہم چند اشعری لوگ نبی صلی علیم کے پاس آئے يَحْمِلَنَا فَاسْتَحْمَلْنَاهُ فَحَلَفَ أَنْ لَّا اور ہم نے آپ سے سواری مانگی۔ آپؐ نے ہمیں يَحْمِلَنَا ثُمَّ لَمْ يَلْبَثِ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ سواری دینے سے انکار کیا۔ پھر ہم نے آپ سے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ أُتِيَ بِنَهْبِ إِبِلٍ فَأَمَرَ سواری مانگی۔ آپ نے قسم کھائی کہ میں سواری نہیں دوں گا۔ پھر نبی صلی اللہ علم تھوڑی دیر ہی ٹھہرے لَنَا بِخَمْسٍ ذَوْدٍ فَلَمَّا قَبَضْنَاهَا قُلْنَا تھے کہ اتنے میں آپ کے پاس غنیمت کے کچھ تَغَفَّلْنَا النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اونٹ لائے گئے۔ تو آپ نے ہمیں پانچ اونٹ دینے يَمِيْنَهُ لَا يُفْلِحُ بَعْدَهَا أَبَدًا فَأَتَيْتُهُ کا حکم دیا۔ جب ہم نے آپ سے وہ اونٹ لئے تو ہم فَقُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّكَ حَلَفْتَ أَنْ نے خیال کیا۔ نبی صلی اقلیم کو اپنی قسم کا دھیان نہیں رہا صد الله (ہم نے اس سے فائدہ اُٹھایا ہے ) ہم تو اس کے بعد لَّا تَحْمِلَنَا وَقَدْ حَمَلْتَنَا قَالَ أَجَلْ کبھی بھی کامیاب نہ بھی کامیاب نہ ہوں گے۔ یہ خیال کرکے میں وَلَكِنْ لَا أَحْلِفُ عَلَى يَمِيْنِ فَأَرَى رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا۔ میں نے کہا: غَيْرَهَا خَيْرًا مِنْهَا إِلَّا أَتَيْتُ الَّذِي يا رسول اللہ ! آپ نے قسم کھائی تھی کہ آپ ہمیں هُوَ خَيْرٌ مِنْهَا ۔ سواری نہیں دیں گے اور اب آپ نے ہمیں سواری دی ہے۔ آپؐ نے فرمایا: ہاں مگر میں کوئی قسم نہیں کھاتا کہ پھر اس سے بہتر اور بات دیکھتا ہوں تو ضرور ہی کرتا ہوں جو اس سے بہتر ہوتی ہے۔ اطرافه : ۳۱۳۳ ، ۴۴۱۵ ، ۵۵۱۷ ، ٥٥١٨ ، ٦٦٢٣ ، ٦٦٤٩ ، ٦٦٧٨ ، ٦٦٨٠ ، ٦٧١٨ ، ٦٧١٩، ٦٧٢١، ٧٥٥٥