صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 271
صحیح البخاری جلد ۹ ۲۷۱ ۶۴ - کتاب المغازی بَاب ٧٤ : قُدُوْمُ الْأَشْعَرِيِّينَ وَأَهْلِ الْيَمَنِ اشعری لوگوں اور یمن والوں کا آنا وَقَالَ أَبُو مُوسَى عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ حضرت ابو موسیٰ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هُمْ مِنِّي وَأَنَا مِنْهُمْ۔ روایت کرتے ہوئے کہا کہ آپؐ نے فرمایا:) اشعری لوگ مجھ سے ہیں اور میں اُن سے ہوں۔ بتایا۔ انہوں نے اپنے باپ سے ، ان کے باپ نے ٤٣٨٤ : حَدَّثَنِي عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ ۴۳۸۴ : عبد اللہ بن محمد اور اسحاق بن نصر نے مجھے وَإِسْحَاقُ بْنُ نَصْرٍ قَالَا حَدَّثَنَا يَحْيَى بتایا۔ ان دونوں نے کہا بیچی بن آدم نے ہم سے بیان کیا کہ یحی بن زکریا) بن ابی زائدہ نے ہمیں بْنُ آدَمَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ عَنْ أَبِيْهِ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنِ الْأَسْوَدِ بْنِ ابو اسحاق (عمرو بن عبد اللہ سبیعی) سے، انہوں نے يَزِيدَ عَنْ أَبِي مُوسَى رَضِيَ اللهُ عَنْهُ اَسود بن یزید سے، اَسود نے حضرت ابوموسیٰ قَالَ قَدِمْتُ أَنَا وَأَخِي مِنَ الْيَمَنِ (اشعری) رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔ انہوں فَمَكَثْنَا حِيْنًا مَا نُرَى ابْنَ مَسْعُوْدٍ نے کہا: میں اور میرا بھائی یمن سے آئے اور ہم کچھ دیر ٹھہرے۔ ہم ابن مسعودؓ اور ان کی ماں کو وَأُمَّهُ إِلَّا مِنْ أَهْلِ الْبَيْتِ مِنْ كَثْرَةِ بوجہ اس کے کہ وہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے دُخُولِهِمْ وَلُزُوْمِهِمْ لَهُ۔ طرفه ٣٧٦٣- گھر میں بہت آیا جایا کرتے تھے اور ہمیشہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ رہتے تھے، ان کو اہل بیت میں سے ہی سمجھتے تھے۔ ٤٣85 : حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا ۴۳۸۵ ابونعیم نے ہم سے بیان کیا کہ عبد السلام عَبْدُ السَّلَامِ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ایوب (سختیانی) سے، عَنْ زَهْدَمٍ قَالَ لَمَّا قَدِمَ أَبُو مُوسَى ایوب نے ابو قلابہ سے، ابو قلابہ نے زہدم (بن مضرب) سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: جب أَكْرَمَ هَذَا الْحَيَّ مِنْ جَرْمٍ وَإِنَّا حضرت ابو موسی کوفہ میں) آئے تو انہوں نے لَجُلُوسٌ عِنْدَهُ وَهُوَ يَتَعَدَّى دَجَاجًا جَرم کے قبیلہ کی بہت عزت کی اور ہم ان کے پاس