صحیح بخاری (جلد نہم)

Page 269 of 376

صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 269

صحیح البخاری جلد ۹ ۲۶۹ ۶۴ - کتاب المغازی シ لَقَدْ أَعْطَيْتُكَ هَكَذَا وَهَكَذَا (ثَلَاثًا) آیا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فوت ہو گئے۔ فَلَمْ يَقْدَمْ مَالُ الْبَحْرَيْنِ حَتَّى قُبِضَ جب حضرت ابو بکڑ کے پاس وہ مال آیا تو انہوں رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نے ایک منادی کو حکم دیا۔ اس نے یہ پکار کر کہا: جس کا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ذمہ کوئی قرضہ یا فَلَمَّا قَدِمَ عَلَى أَبِي بَكْرٍ أَمَرَ مُنَادِيًا وعدہ ہو، وہ میرے پاس آجائے۔ حضرت جابر فَنَادَى مَنْ كَانَ لَهُ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى کہتے تھے: میں یہ سن کر حضرت ابوبکر کے پاس آیا اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَيْنٌ أَوْ عِدَةٌ فَلْيَأْتِنِي اور ان کو بتلایا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا: قَالَ جَابِرٌ فَجِئْتُ أَبَا بَكْرٍ فَأَخْبَرْتُهُ اگر بحرین کا مال آیا تو تم کو اس طرح اس طرح أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ ( تین دفعہ ) دوں گا۔ کہتے تھے : حضرت ابوبکر لَوْ جَاءَ مَالُ الْبَحْرَيْنِ أَعْطَيْتُكَ نے مجھے دیا۔ حضرت جابر کہتے تھے: پھر میں اس هَكَذَا وَهَكَذَا (ثَلَاثًا) قَالَ فَأَعْطَانِي کے بعد حضرت ابو بکر سے ملا اور ان سے مانگا۔ مگر انہوں نے مجھے نہ دیا۔ پھر ان کے پاس آیا۔ قَالَ جَابِرٌ فَلَقِيْتُ أَبَا بَكْرٍ بَعْدَ ذَلِكَ انہوں نے مجھے نہ دیا۔ پھر تیسری بار آیا۔ پھر نہ فَسَأَلْتُهُ فَلَمْ يُعْطِنِي ثُمَّ أَتَيْتُهُ فَلَمْ دیا۔ میں نے ان سے کہا: میں آپ کے پاس آیا يُعْطِنِي ثُمَّ أَتَيْتُهُ الثَّالِثَةَ فَلَمْ يُعْطِنِي اور آپ نے مجھے نہ دیا۔ پھر آپ کے پاس آیا۔ فَقُلْتُ لَهُ قَدْ أَتَيْتُكَ فَلَمْ تُعْطِنِي ثُمَّ پھر نہ دیا۔ پھر آپ کے پاس آیا۔ تب بھی نہ دیا۔ أَتَيْتُكَ فَلَمْ تُعْطِنِي ثُمَّ أَتَيْتُكَ فَلَمْ یا تو آپ مجھے دیں یا یہ (مجھے کہہ دیں) کہ آپ تُعْطِنِي فَإِمَّا أَنْ تُعْطِيَنِي وَإِمَّا أَنْ مُجھے دینے میں بخل کرتے ہیں۔ یہ سن کر حضرت تَبْحَلَ عَنِّي قَالَ أَقُلْتَ تَبْخَلُ عَنِّي ابو بکر نے کہا: کیا تم نے یہ کہا ہے کہ میں تمہیں بخل وَأَيُّ دَاءٍ أَدْوَأُ مِنَ الْبُخْلِ قَالَهَا ثَلَاقی کی وجہ سے نہیں دیتا؟ اور کونسی بیماری ہے جو بغل بڑھ کر ہے ؟ حضرت ابوبکر رت ابوبکر نے ان کو تین بار سے بڑھ مَا مَنَعْتُكَ مِنْ مَرَّةٍ إِلَّا وَأَنَا أُرِيدُ أَنْ کہا۔ میں نے جب کبھی تمہیں دینے سے انکار کیا تو أُعْطِيَكَ۔ وَعَنْ عَمْرٍو عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ میں اس وقت یہ چاہتا تھا کہ تمہیں دوں؟ اور اسی عَلِي سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ سند سے عمرو بن دینار ) سے مروی ہے۔ انہوں يَقُوْلُ جِئْتُهُ فَقَالَ لِي أَبُو بَكْرٍ عُدَّهَا نے محمد بن علی سے روایت بیان کی کہ (انہوں نے