صحیح بخاری (جلد نہم)

Page 20 of 376

صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 20

صحیح البخاری جلد ۹ ۲۰ ۶۴ - کتاب المغازی ٤٢١٩ : حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ :۴۲۱۹ سلیمان بن حرب نے ہم سے بیان کیا حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ عَمْرٍو عَنْ کہ حماد بن زید نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عمرو مُّحَمَّدِ بْنِ عَلِيّ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بن دینار) سے، انہوں نے (امام باقر) محمد بن رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ نَهَى رَسُولُ اللهِ علی سے، انہوں نے حضرت جابر بن عبداللہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ خَيْبَرَ عَنْ (انصاری) رضی اللہ عنہما سے روایت کی۔ انہوں لحُومِ الْحُمُرِ وَرَخَّصَ فِي الْخَيْلِ۔ نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے غزوہ خیبر أطرافه: ۵۵۲۰ ، ۵۵۲۴ میں گدھوں کا گوشت کھانے سے منع فرمایا اور گھوڑوں کا گوشت کھانے کی اجازت دی۔ ٤٢٢٠ : حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ ۴۲۲۰: سعيد بن سلیمان نے ہم سے بیان کیا حَدَّثَنَا عَبَّادٌ عَنِ الشَّيْبَانِي قَالَ سَمِعْتُ کہ عباد بن عوام) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابْنَ أَبِي أَوْفَى رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا (ابو اسحاق) شیبانی سے روایت کی کہ انہوں نے أَصَابَتْنَا مَجَاعَةٌ يَوْمَ خَيْبَرَ فَإِنَّ کہا کہ میں نے (حضرت عبداللہ ) بن ابی اوفی الْقُدُورَ لَتَغْلِي قَالَ وَبَعْضُهَا نَضِجَتْ رضی اللہ عنہما سے سنا: غزوہ خیبر کے اثناء میں سخت فَجَاءَ مُنَادِي النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ بھوک گئی اور ہانڈیاں (گدھوں کے گوشت کی ) اہل وَسَلَّمَ لَا تَأْكُلُوا مِنْ لُحُومِ الْحُمُرِ رہی تھیں۔ حضرت ابن ابی حضرت ابن ابی اوفی کہتے تھے: ان میں سے بعض پک بھی گئی تھیں، اتنے میں نبی صلی اللہ روم کا شَيْئًا وَأَهْرِيْقُوهَا قَالَ ابْنُ أَبِي أَوْفَى منادی آیا کہ تم گدھوں کا گوشت بالکل نہ کھانا اور فَتَحَدَّثْنَا أَنَّهُ إِنَّمَا نَهَى عَنْهَا لِأَنَّهَا اس کی ہانڈیاں انڈیل دو۔ حضرت ابن ابی اوفی لَمْ تُخَمَّسْ وَقَالَ بَعْضُهُمْ نَهَى عَنْهَا کہتے تھے: ہم آپس میں باتیں کرنے لگے کہ آپ الْبَيَّةَ لِأَنَّهَا كَانَتْ تَأْكُلُ الْعَذِرَةَ۔ نے ان سے محض اس لئے روک دیا ہے کہ ان کا أطرافه: ۳۱۵۵ ، ۴۲۲۲، ۴۲۲۴ ، ۵۵۲۶ پانچواں حصہ نہیں نکالا گیا تھا۔ ان میں سے بعض نے کہا: (نہیں) ان سے قطعی طور پر منع کیا ہے کیونکہ وہ نجاست کھاتے ہیں۔