صحیح بخاری (جلد نہم)

Page 258 of 376

صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 258

صحیح البخاری جلد ۹ ۲۵۸ ۶۴ - کتاب المغازی ٤٣٧٤ : قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ فَسَأَلْتُ ۴۳۷۴: حضرت ابن عباس کہتے تھے: میں نے عَنْ قَوْلِ رَسُوْلِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اس ارشاد کے وَسَلَّمَ إِنَّكَ أَرَى الَّذِي أُرِيْتُ فِيهِ مَا متعلق پوچھا کہ تم کو میں وہی شخص دیکھ رہا ہوں أَرَيْتُ فَأَخْبَرَنِي أَبُو هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُوْلَ جس کے متعلق مجھے خواب میں وہ کچھ دکھایا گیا جو اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ بَيْنَا دکھایا گیا۔ حضرت ابوہریرہ نے مجھ سے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ایک بار میں أَنَا نَائِمٌ رَأَيْتُ فِي يَدَيَّ سِوَارَيْنِ مِنْ سویا ہوا تھا کہ اس اثنا میں میں نے اپنے ہاتھ میں ذَهَبٍ فَأَهَمَّنِي شَأْنُهُمَا فَأُوْحِيَ إِلَيَّ ہونے کے دو کنگن دیکھے۔ ان کی کیفیت نے مجھے فِي الْمَنَامِ أَنِ انْفُخْهُمَا فَنَفَخْتُهُمَا فَکر میں ڈال دیا۔ پھر مجھے خواب میں وحی کی گئی کہ فَطَارًا فَأَوَّلْتُهُمَا كَذَابَيْنِ يَخْرُجَانِ میں ان پر پھونکوں۔ چنانچہ میں نے ان پر پھونکا مُسَيْلِمَةٌ۔ بَعْدِي أَحَدُهُمَا الْعَنْسِيُّ وَالْآخَرُ اور وہ اُڑ گئے۔ میں نے ان کی تعبیر دو جھوٹے شخص سمجھے جو میرے بعد ظاہر ہوں گے۔ ان میں سے ایک عنسی ہے اور دوسرا مسیلمہ۔ اطرافه ٣٦٢١ ، ۱۳۷۵ ، ٤۳۷۹، ٧٠٣٤ ، ٧٠٣٧۔ ٤٣٧٥ : حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ بْنُ نَصْرٍ ۴۳۷۵ اسحاق بن نصر نے مجھ سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ عبد الرزاق نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے معمر سے، هَمَّامٍ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ معمر نے ہمام سے روایت کی کہ انہوں نے حضرت عَنْهُ يَقُوْلُ قَالَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ ابوہریرہ یہ سے سنا۔ وہ کہتے تھے: رسول اللہ صلی الم نے فرمایا: ایک بار میں سویا ہوا تھا کہ اس عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَا أَنَا نَائِمٌ أُتِيْتُ الله اثناء میں میرے پاس زمین کے خزانے لائے گئے بِخَزَائِنِ الْأَرْضِ فَوُضِعَ فِي كَفِي اور میرے ہاتھ میں سونے کے دو کنگن ڈالے گئے۔ سِوَارَانِ مِنْ ذَهَبٍ فَكَبُرَا عَلَيَّ مجھ پر یہ گراں گزرا۔ پھر مجھے وحی کی گئی کہ میں ان فَأُوْحِيَ إِلَيَّ أَنِ انْفُخْهُمَا فَنَفَخْتُهُمَا پر پھونکوں۔ میں نے ان پر پھونکا تو وہ غائب فَذَهَبًا فَأَوَّلْتُهُمَا الْكَذَّابَيْنِ اللَّذَيْنِ أَنَا ہو گئے۔ میں نے ان کنگنوں کی تعبیر دو جھوٹے