صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 257
صحیح البخاری جلد ۹ ۲۵۷ ۶۴ - کتاب المغازی ٤٣٧٣: حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا ۴۳۷۳ : ابو الیمان نے ہم سے بیان کیا کہ شعیب شُعَيْبٌ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي حُسَيْنِ نے ہمیں بتایا۔ عبداللہ بن ابی حسین سے مروی حَدَّثَنَا نَافِعُ بْنُ جُبَيْرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ہے کہ نافع بن نامع بن جبیر نے ہم سے بیان کیا: حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے۔ انہوں رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ قَدِمَ مُسَيْلِمَةُ نے کہا: مسیلمہ کذاب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم الْكَذَّابُ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى کے زمانے میں آیا اور کہنے لگا: اگر محمد اپنے بعد اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَجَعَلَ يَقُوْلُ إِنْ مجھے جانشین بنائیں تو میں اُن کا پیرو ہوں گا اور وہ جَعَلَ لِي مُحَمَّدٌ الْأَمْرَ مِنْ بَعْدِهِ مدینہ میں اپنی فوج کے بہت سے لوگوں کے ساتھ تَبِعْتُهُ وَقَدِمَهَا فِي بَشَرٍ كَثِيرٍ مِنْ آیا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس کے پاس قَوْمِهِ فَأَقْبَلَ إِلَيْهِ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّی آئے اور آپ کے ساتھ حضرت ثابت بن اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَمَعَهُ ثَابِتُ بْنُ قَيْسِ قیس بن شماس تھے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بْنِ شَمَّاسٍ وَفِي يَدِ رَسُولِ اللہ کے ہاتھ میں کھجور کی ایک چھڑی تھی۔ آپ آکر مسیلمہ کے سامنے جبکہ وہ اپنے ساتھیوں کے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قِطْعَةُ جَرِيدٍ ساتھ بیٹھا تھا، کھڑے ہو گئے۔ آپؐ نے فرمایا: حَتَّى وَقَفَ عَلَى مُسَيْلِمَةَ فِي اگر تو مجھ سے یہ لکڑی کا ٹکڑا بھی مانگے، میں أَصْحَابِهِ فَقَالَ لَوْ سَأَلْتَنِي هَذِهِ تمہیں یہ بھی نہ دوں اور تو ہر گز اللہ کے فیصلے سے الْقِطْعَةَ مَا أَعْطَيْتُكَهَا وَلَنْ تَعْدُو آگے نہیں بڑھ سکے گا، جو تیرے لئے مقدر ہے أَمْرَ اللَّهِ فِيْكَ وَلَئِنْ أَدْبَرْتَ لَيَعْقِرَنَّكَ اور اگر تو پیٹھ پھیر کر چلا گیا تو اللہ تمہاری جڑ کاٹ اللهُ وَإِنِّي لَأَرَاكَ الَّذِي أُرِبْتُ فِيْهِ مَا دے گا اور میں تمہیں وہی شخص دیکھ رہا ہوں رَأَيْتُ وَهَذَا ثَابِتٌ يُجِيبُكَ عَنِّي ثُمَّ جس کے متعلق مجھے خواب میں بہت کچھ دکھایا انْصَرَفَ عَنْهُ۔ ہے اور یہ ثابت ہیں جو میری طرف گیا ہے سے تمہیں جواب دیں گے اور یہ کہہ کر آپ اس کو چھوڑ کر واپس چلے گئے۔ اطرافه ٣٦٢٠ ، ٤٣٧٨ ، ٧٠٣٣، ٧٤٦١۔