صحیح بخاری (جلد نہم)

Page 256 of 376

صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 256

صحیح البخاری جلد ۹ ۲۵۶ ۶۴ - کتاب المغازی قَرِيبٍ مِنَ الْمَسْجِدِ فَاغْتَسَلَ ثُمَّ دَخَلَ اسے پھر ویسے ہی رہنے دیا۔ جب تیسرا دن ہوا۔ الْمَسْجِدَ فَقَالَ أَشْهَدُ أَنْ لَّا إِلَهَ إِلَّا آپؐ نے کہا: تمامہ تمہاری کیا رائے ہے؟ اس نے اللهُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللهِ يَا کہا: وہی جو میں کہہ چکا ہوں۔ آپؐ نے فرمایا: تمامہ کو آزاد کر دو۔ اس پر وہ ایک پانی پر چلا گیا جو مسجد مُحَمَّدُ وَاللَّهِ مَا كَانَ عَلَى الْأَرْضِ کے قریب تھا اور نہایا۔ پھر مسجد میں آیا اور کہنے لگا: وَجْهٌ أَبْغَضَ إِلَيَّ مِنْ وَجْهِكَ فَقَدْ میں گواہی دیتا ہوں کہ کوئی معبود نہیں سوائے اللہ أَصْبَحَ وَجْهُكَ أَحَبَّ الْوُجُوهِ إِلَيَّ كے اور محمد اللہ کے رسول ہیں۔ محمد ! اللہ کی قسم ، زمین وَاللَّهِ مَا كَانَ مِنْ دِيْنِ أَبْغَضَ إِلَيَّ پر کوئی منہ بھی آپ کے منہ سے بڑھ کر میرے مِنْ دِينِكَ فَأَصْبَحَ دِيْنُكَ أَحَبَّ نزدیک زیادہ قابل نفرت نہیں تھا مگر آج آپ کا چہرہ تمام چہروں سے مجھے زیادہ پیارا ہے۔ اللہ کی قسم ! الدِّيْنِ إِلَيَّ وَاللَّهِ مَا كَانَ مِنْ بَلَدٍ آپ کے دین سے بڑھ کر کوئی دین قابل نفرت نہیں أَبْغَضَ إِلَيَّ مِنْ بَلَدِكَ فَأَصْبَحَ بَلَدُكَ تھا مگر آج آپ کا دین تمام دینوں سے بڑھ کر مجھے أَحَبَّ الْبِلَادِ إِلَيَّ وَإِنَّ خَيْلَكَ أَخَذَتْنِي محبوب ہے۔ اللہ کی قسم ! کوئی شہر بھی آپ کے شہر وَأَنَا أُرِيدُ الْعُمْرَةَ فَمَاذَا تَرَى فَبَشَّرَهُ سے بڑھ کر میرے لئے قابل نفرت نہیں تھا مگر آج رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ آپ کا شہر تمام شہروں سے بڑھ کر مجھے محبوب ہے وَأَمَرَهُ أَنْ يَعْتَمِرَ فَلَمَّا قَدِمَ مَكَّةَ قَالَ اور آپؐ کے سواروں نے مجھے پکڑ لیا جبکہ میں عمرہ کا ارادہ کر رہا تھا۔ آپ کی کیا رائے ہے؟ رسول اللہ لَهُ قَائِلٌ صَبَوْتَ قَالَ لَا وَاللَّهِ وَلَكِنْ عَلی اسلام نے اس کو بشارت دی اور اس کو کہا کہ وہ عمرہ أَسْلَمْتُ مَعَ مُحَمَّدٍ رَسُوْلِ اللهِ صَلَّى ادا کرے۔ جب وہ مکہ میں پہنچا، کسی کہنے والے اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَا وَاللهِ لَا يَأْتِيْكُمْ نے اسے کہا: تم نے دین بدل ڈالا۔ اس نے کہا: مِنَ الْيَمَامَةِ حَبَّةُ حِنْطَةٍ حَتَّى يَأْذَنَ اللہ کی قسم! نہیں، بلکہ میں محمد رسول اللہ کی تعلیم کے صر الله ساتھ اللہ تعالیٰ کا فرمانبردار ہو گیا ہوں اور اللہ کی فِيْهَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ تم تمہارے پاس ! رے پاس یمامہ کی طرف سے گندم کا ایک دانہ بھی ہرگز نہیں آئے گا جب تک کہ نبی صلی اللہ تم اس کے متعلق اجازت نہ دیں۔ گے۔ اطرافه ٤٦٢ ، ٤٦٩ ، ٢٤٢٢ ، ٢٤٢٣ -