صحیح بخاری (جلد نہم)

Page 19 of 376

صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 19

صحیح البخاری جلد ۹ ۱۹ ۶۴ - کتاب المغازی أَكْلِ النُّومِ هُوَ عَنْ نَافِعٍ وَحْدَهُ، خبر صرف نافع سے مروی ہے اور پالتو گدھوں کا وَلُحُومِ الْحُمُرِ الْأَهْلِيَّةِ عَنْ سَالِمٍ۔ گوشت کھانے کی ممانعت سالم سے۔ أطرافه: ۸۵۳ ، ۴۲۱۷ ، ۴۲۱۸ ، ۵۵۲۱ ، ۵۵۲۲ الله ٤٢١٦ : حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ فَزَعَةَ حَدَّثَنَا ۴۲۱۶: يحي بن قزعہ نے مجھ سے بیان کیا کہ مَالِكٌ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عَبْدِ اللهِ مالک نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابن شہاب سے، وَالْحَسَنِ ابْنَيْ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيّ عَنْ ابن شہاب نے عبداللہ اور حسن سے جو محمد بن علی أَبِيهِمَا عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبِ کے بیٹے تھے۔ ان دونوں نے اپنے باپ سے، ان أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کے باپ نے حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ نَهَى عَنْ مُتْعَةِ النِّسَاءِ يَوْمَ خَيْبَرَ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے وَعَنْ أَكْلِ لُحُومِ الْحُمُرِ الْإِنْسِيَّةِ۔ خیبر کے دن عورتوں کے ساتھ متعہ کرنے اور پالتو گدھوں کا گوشت کھانے سے روک دیا۔ أطرافه: ۵۱۱۵ ، ۵۵۲۳ ، ۶۹۶۱ ٤٢١٧ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُقَاتِل ۴۲۱۷: محمد بن مقاتل نے مجھ سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللهِ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عبد الله بن مبارک ) نے ہمیں خبر دی کہ عبید اللہ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ بن عمر نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے نافع سے، نافع رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى نے (حضرت عبداللہ بن عمرؓ سے روایت کی کہ يَوْمَ خَيْبَرَ عَنْ لُحُومِ الْحُمُرِ الْأَهْلِيَّةِ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے غزوہ خیبر کے اثناء پالتو گدھوں کا گوشت کھانے کی ممانعت فرمادی۔ أطرافه: ۸۵۳ ، ۴۲۱۵ ، ۴۲۱۸ ، ۵۵۲۱ ، ۵۵۲۲ ٤٢١٨ : حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ بْنُ نَصْرٍ ۴۲۱۸: اسحاق بن نصر نے مجھے بتایا کہ محمد بن حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ حَدَّثَنَا عبید نے ہم سے بیان کیا کہ عبید اللہ نے ہمیں عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ وَسَالِمٍ عَنِ ابْنِ بتایا۔ انہوں نے نافع اور سالم سے، دونوں نے عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ نَهَى (حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ کی۔ انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے پالتو أَكْلِ لُحُومِ الْحُمُرِ الْأَهْلِيَّةِ۔ گدھوں کا گوشت کھانے سے روک دیا۔ أطرافه : ۸۵۳ ، ۴۲۱۵ ، ۴۲۱۷ ، ۵۵۲۱ ، ۵۵۲۲