صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 248
صحیح البخاری جلد ۹ ۲۴۸ ۶۴ - کتاب المغازی فَجَالَسْتُ الْقَوْمَ فَأَطَلْتُ الْجُلُوسَ مکا ہے، جس میں نبیذ تیار کی جاتی ہے۔میٹھی ہوتی میں حَشِيْتُ أَنْ أَفْتَضِحَ فَقَالَ قَدِمَ وَفْدُ ہے، میں اسے پیتا ہوں۔کبھی زیادہ پی لیتا ہوں اور عَبْدِ الْقَيْسِ عَلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّی لوگوں کے ساتھ بیٹھتا ہوں اور دیر تک بیٹھتا ہوں۔اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ مَرْحَبًا بِالْقَوْمِ مجھے ڈر رہتا ہے کہ کسی وقت میری فضیحت نہ ہو۔غَيْرَ خَزَايَا وَلَا النَّدَامَى فَقَالُوْا يَا حضرت ابن عباس نے کہا: عبدالقیس کے نمائندے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے تھے۔رَسُوْلَ اللَّهِ إِنَّ بَيْنَنَا وَبَيْنَكَ الْمُشْرِكِيْنَ آپ نے فرمایا: آنے والوں کی آمد خوشی خوشی ہو، مِنْ مُضَرَ وَإِنَّا لَا نَصِلُ إِلَيْكَ إِلَّا فِي ن بھی وہ رسواہوں اور نہ کبھی پشیمان۔انہوں نے أَشْهُرِ الْحُرُمِ حَدِّثْنَا بِجُمَلٍ مِنَ الْأَمْرِ کہا: یارسول اللہ ! ہمارے اور آپ کے درمیان مضر إِنْ عَمِلْنَا بِهِ دَخَلْنَا الْجَنَّةَ وَنَدْعُو بِهِ کے مشرک ہیں اور ہم آپ تک نہیں پہنچ سکتے مگر مَنْ وَّرَاءَنَا قَالَ آمُرُكُمْ بِأَرْبَعٍ وَأَنْهَاكُمْ حرمت کے مہینوں میں ہی۔اس لئے آپ ہمیں عَنْ أَرْبَعِ الْإِيْمَانِ بِاللَّهِ هَلْ تَدْرُونَ مَا مختصر احکام بتائیں کہ اگر ہم ان پر عمل کریں جنت الْإِيْمَانُ بِاللَّهِ شَهَادَةُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ میں داخل ہو جائیں اور جو ہم سے پیچھے ہیں انہیں وَإِقَامُ الصَّلَاةِ وَإِيْتَاءُ الزَّكَاةِ وَصَوْمُ ان پر عمل کرنے کے لئے دعوت دیں۔آپ نے رَمَضَانَ وَأَنْ تُعْطُوْا مِنَ الْمَغَانِم فرمایا: میں تم کو چار باتوں پر عمل کرنے کا حکم دیتا الْحُمُسَ وَأَنْهَاكُمْ عَنْ أَرْبَعِ مَا انْتُبِدَ ہوں اور چار باتوں سے تم کو روکتا ہوں۔اللہ پر ایمان لانا، تم جانتے ہو اللہ پر ایمان لانا کیا ہے۔یہ اقرار کرنا کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور نماز سنوار کر ادا کرنا اور زکوۃ دینا اور ماہ رمضان میں روزے رکھنا؟ اور یہ کہ تم غنیمت کے مالوں سے پانچواں حصہ ادا کرو اور تم کو چار باتوں سے روکتا ہوں: اس شراب سے جو کدو کے تو نبہ اور کریدی ہوئی لکڑی کے برتن اور سبز لاکھی مرتبان اور رال کے روغنی برتن میں تیار کی جاتی ہے۔فِي الدُّبَّاءِ وَالنَّقِيْرِ وَالْحَنْتَمِ وَالْمُرَفَّتِ۔اطرافه ۵۳، ۸۷، ۵۲۳، ۱۳۹۸، ۳۰۹۵ ، ۳۵۱۰، ٤٣٦٩ ، ٦١٧٦، ٧٢٦٦، ٧٥٥٦۔