صحیح بخاری (جلد نہم)

Page 18 of 376

صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 18

صحیح البخاری جلد ۹ ۱۸ ۶۴ - کتاب المغازی إِحْدَى أُمَّهَاتِ الْمُؤْمِنِينَ وَإِنْ لَّمْ امهات المؤمنین میں سے ہوں گی اور اگر پر دے يَحْجُبْهَا فَهِيَ مِمَّا مَلَكَتْ يَمِينُهُ فَلَمَّا میں نہ رکھا تو پھر وہ کنیز ہیں جو جائز طور پر آپ کے ارْتَحَلَ وَطَّأَ لَهَا خَلْفَهُ وَمَدَّ الْحِجَابَ قبضہ میں آئی ہیں۔جب آپ نے کوچ کا قصد کیا تو اپنے پیچھے (اونٹ پر) حضرت صفیہ کی نشست کے لئے نرم جگہ بنائی اور پر دہ تان دیا۔أطرافه: ۳۱ ۹۴۷۶۱۰ ،۲۲۲۸ ۲۲۳۵ ، ۲۸۸۹، ۲۸۹۳، ۲۹۴۳، ۲۹۴۴، ۲۹۴۵، ۲۹۹۱، ۳۰۸۵ ۵۰۸۵ ،۴۲۱۲ ،۴۲۱۱ ۲۲۰۱ ،۴۲۰۰ ،۴۱۹۹ ،۴۱۹۸ ،۴۱۹۷ ،۴۰۸۴ ،۴۰۸۳ ،۱۳۶۴۷ ،۳۳۶۷ ،۳۰۸۶ ۷۳۳۳ ،۶۳۶۹ ،۶۳۶۳ ،۶۱۸۵ ،۵۹۶۸ ،۵۵۲۸ ،۵۴۲۵ ،۵۳۸۷ ،۵۱۶۹ ،۵۱۵۹ ٤٢١٤ : حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا ۴۲۱۴: ابو الولید ( ہشام بن عبد الملک) نے ہمیں شُعْبَةُ ح۔وَ حَدَّثَنِي عَبْدُ اللهِ بْنُ بتایا کہ شعبہ (بن حجاج) نے ہم سے بیان کیا۔اور مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَهُبْ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عبد الله بن محمد (مسندی) نے بھی مجھے بتایا کہ وہب عَنْ حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْن (بن جریر) نے ہم سے بیان کیا کہ شعبہ نے ہمیں اللهُ عَنْهُ قَالَ كُنَّا بتایا۔انہوں نے حمید بن ہلال سے، حمید نے حضرت عبد اللہ بن مغفل رضی اللہ عنہ سے روایت مُغَفَّلٍ رَضِيَ مُحَاصِرِي خَيْبَرَ فَرَمَى إِنْسَانٌ بِجِرَابٍ فِيهِ شَحْمٌ فَنَزَوْتُ لأخُذَهُ فَالْتَفَتُ کی۔انہوں نے کہا: ہم خیبر کا محاصرہ کئے ہوئے تھے ، ایک آدمی نے ایک تھیلا پھینک دیا جس میں فَإِذَا النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ چربی تھی۔میں اس کو لینے کے لئے کود کر لپکا۔فَاسْتَحْيَيْتُ اتنے میں مڑ کر جو دیکھا تو کیا دیکھتا ہوں کہ نبی ملا کر کھڑے ہیں، میں شرمندہ ہو گیا۔٤٢١٥: حَدَّثَنِي عُبَيْدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ :۴۲۱۵ عبید بن اسماعیل نے مجھے بتایا۔انہوں نے عَنْ أَبِي أُسَامَةَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعِ ابواسامہ سے، انہوں نے عبید اللہ سے، عبید اللہ وَسَالِمٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا نے نافع اور سالم سے، ان دونوں نے حضرت (عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے غزوہ خیبر میں لہسن نَهَى يَوْمَ خَيْبَرَ عَنْ أَكْلِ النُّومِ کھانے سے اور پالتو گدھوں کا گوشت کھانے سے وَعَنْ لُحُومِ الْحُمُرِ الْأَهْلِيَّةِ، نَهَى عَنْ منع فرمایا۔آپ نے لہسن کھانے سے منع فرمایا، یہ