صحیح بخاری (جلد نہم)

Page 234 of 376

صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 234

صحیح البخاری جلد ۹ ۲۳۴ ۶۴ - کتاب المغازی فَجَعَلْتُ أُحَدِّثُهُمْ عَنْ رَسُوْلِ اللهِ میں یمن میں (سمندر کے قریب) تھا تو میں اہل صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ لَهُ ذُو یمن میں سے دو شخصوں یعنی ذوکلاع اور ذو عمرو سے ملا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حالات عَمْرٍو لَئِنْ كَانَ الَّذِي تَذْكُرُ مِنْ أَمْر میں ان سے بیان کرنے لگا تو دو عمرو سن کر ان صَاحِبِكَ لَقَدْ مَرَّ عَلَى أَجَلِهِ مُنْذُ سے کہنے لگا: اگر یہ صحیح ہے جو تو اپنے ساتھی کی ثَلَاثٍ وَأَقْبَلَا مَعِي حَتَّى إِذَا كُنَّا فِي نسبت بیان کرتا ہے تو ان کی وفات پر تین دن گزر بَعْضِ الطَّرِيقِ رُفِعَ لَنَا رَكْبٌ مِنْ قِبَلِ چکے ہیں اور وہ دونوں میرے ساتھ آئے۔ جب الْمَدِينَةِ فَسَأَلْنَاهُمْ فَقَالُوْا قُبِضَ ہم نے کچھ راستے کو طے کیا تو ایک قافلہ دور سے رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ہمیں دکھائی دیا جو مدینہ کی طرف سے آرہا تھا۔ ہم نے قافلہ والوں سے پوچھا۔ وہ کہنے لگے : رسول اللہ وَاسْتُخْلِفَ أَبُو بَكْرٍ وَالنَّاسُ صَالِحُوْنَ صلی اللہ علیہ وسلم فوت ہو۔ فوت ہو گئے ہیں اور حضرت ابو بکر فَقَالَا أَخْبِرْ صَاحِبَكَ أَنَّا قَدْ جِئْنَا خلیفہ مقرر ہوئے ہیں اور لوگ اچھے بھلے ہیں۔ یہ وَلَعَلَّنَا سَنَعُوْدُ إِنْ شَاءَ اللهُ وَرَجَعَا سن کر ذو الكلاع اور ذو عمرو دونوں نے کہا: تم اپنے إِلَى الْيَمَنِ فَأَخْبَرْتُ أَبَا بَكْرٍ ساتھی (حضرت ابو بکر کو خبر دو کہ ہم یہاں تک آگئے تھے۔ اگر اللہ نے چاہا تو شاید ہم پھر آئیں بِحَدِيْثِهِمْ قَالَ أَفَلَا جِئْتَ بِهِمْ فَلَمَّا گے اور وہ یمن کو لوٹ گئے۔ میں نے حضرت كَانَ بَعْدُ قَالَ لِي ذُو عَمْرٍو يَا ابوبکر کو اُن کا واقعہ بتایا۔ انہوں نے کہا: تم اُن کو جَرِيرُ إِنَّ بِكَ عَلَيَّ كَرَامَةً وَإِنِّي لے کیوں نہ آئے؟ اس کے بعد جب کچھ مدت مُخْبِرُكَ خَبَرًا إِنَّكُمْ مَعْشَرَ الْعَرَبِ لَنْ گزری، ذو عمرو نے مجھے کہا: جریر مجھ پر تمہارا ایک تَزَالُوا بِخَيْرٍ مَّا كُنْتُمْ إِذَا هَلَكَ أَمِير احسان ہے اور میں تمہیں ایک بات بتاتا ہوں تم یعنی عرب کے لوگ ہمیشہ اچھے رہو گے جب تک تَأَمَّرْتُمْ فِي آخَرَ فَإِذَا كَانَتْ بِالسَّيْفِ کہ تم اس ہ تم اس پر عمل کروگے۔ یعنی اگر کوئی امیر فوت كَانُوا مُلُوكًا يَغْضَبُوْنَ غَضَبَ ہو تو تم دوسرے کو امیر بناؤ گے اور جب تلوار سے الْمُلُوْكِ وَيَرْضَوْنَ رِضَا الْمُلُوكِ۔ امارت ہوگی تو ایسے بادشاہ ہوں گے جو بادشاہوں کی طرح غصہ کا اظہار کریں گے اور بادشاہوں کی طرح خوش ہوں گے۔