صحیح بخاری (جلد نہم)

Page 17 of 376

صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 17

صحیح البخاری جلد ۹ رَضِيَ 12 ۶۴ - کتاب المغازی اللهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ ) بن سعيد انصاری) سے بیجی نے حمید طویل سے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَقَامَ عَلَى صَفِيَّةَ بِنْتِ روایت کی۔انہوں نے حضرت انس بن مالک حُيَةٍ بِطَرِيقِ خَيْبَرَ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ حَتَّى رضی اللہ عنہ سے سنا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم خیبر أَعْرَسَ بِهَا وَكَانَتْ فِيمَنْ ضُرِبَ کے راستے میں (مدینہ اور خیبر کے درمیان) تین دن ٹھہرے جن میں حضرت صفیہ بنت حی کی عَلَيْهَا الْحِجَابُ۔خاطر داری منظور تھی اور اس کے بعد ان سے شادی کی اور وہ بھی ان عورتوں میں سے تھیں جن کے لئے ( الگ) پر وہ کا انتظام کیا گیا تھا۔أطرافه (۳۷۱ ،۶۱۰، ۹۴۷، ۲۲۲۸ ۲۲۳۵، ۲۸۸۹، ۲۸۹۳، ۲۹۴۳، ۲۹۴۴، ۲۹۴۵، ۲۹۹۱، ۳۰۸۵ ۰۵۰۸۵ ،۴۲۱۳ ،۴۲۱۱ ،۴۲۰۱ ،۴۲۰۰ ،۴۱۹۹ ،۴۱۹۸ ،۴۱۹۷ ،۴۰۸۴ ،۴۰۸۳ ،۳۶۴۷ ،۳۳۶۷ ،۳۰۸۶ -۷۳۳۳ ،۱۳۶۹ ،۶۳۶۳ ،۶۱۸۵ ،۵۹۶۸ ،۵۵۲۸ ،۵۴۲۵ ،۵۳۸۷ ،۵۱۶۹ ،۵۱۵۹ ٤٢١٣ : حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ :۴۲۱۳ سعید بن ابی مریم نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ أَبِي كَثِيرٍ محمد بن جعفر بن ابی کثیر نے ہمیں خبر دی۔انہوں قَالَ أَخْبَرَنِي حُمَيْدٌ أَنَّهُ سَمِعَ أَنَسًا نے کہا: حمید نے مجھے بتایا کہ انہوں نے حضرت اللهُ عَنْهُ يَقُولُ أَقَامَ النَّبِيُّ انس رضی اللہ عنہ سے سنا۔کہتے تھے : نبی صلی اللہ رَضِيَ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَ خَيْبَرَ علیہ وسلم نے خیبر اور مدینہ کے درمیان تین رات وَالْمَدِينَةِ ثَلَاثَ لَيَالِ يُبْنَى عَلَيْهِ قیام فرمایا جس میں حضرت صفیہؓ کا رخصتانہ ہوا بِصَفِيَّةَ فَدَعَوْتُ الْمُسْلِمِينَ إِلَى اور میں نے مسلمانوں کو آپ کے ولیمہ میں بلایا اور اس ولیمہ میں نہ روٹی تھی نہ گوشت۔صرف یہی کہ وَلِيمَتِهِ وَمَا كَانَ فِيهَا مِنْ خُبْرٍ وَلَا آپ نے حضرت بلال کو دستر خوان بچھانے کے لَحْمٍ وَمَا كَانَ فِيهَا إِلَّا أَنْ أَمَرَ بِلَالًا لئے فرمایا جو بچھائے گئے۔پھر آپ نے ان پر بِالْأَنْطَاعِ فَبُسِطَتْ فَأَلْقَى عَلَيْهَا النَّمْرَ کھجوریں، پنیر اور گھی رکھ دیا۔مسلمان کہنے لگے: آیا وَالْأَقِطَ وَالسَّمْنَ فَقَالَ الْمُسْلِمُونَ حضرت صفیہ بھی امہات المومنین میں سے ہیں یا إحْدَى أُمَّهَاتِ الْمُؤْمِنِينَ أَوْ مَا لونڈی جو ( جائز طور پر ) آپ کے قبضہ میں آئی ہیں ؟ مَلَكَتْ يَمِيْنُهُ قَالُوا إِنْ حَجَبَهَا فَهِيَ لوگوں نے کہا: اگر آپ نے ان کو پردہ میں رکھا تو