صحیح بخاری (جلد نہم)

Page 16 of 376

صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 16

صحیح البخاری جلد ۹ ۱۶ ۶۴ - کتاب المغازی مَوْلَى الْمُطَّلِبِ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ غلام عمرو سے، انہوں نے حضرت انس بن مالک رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَدِمْنَا خَيْبَرَ فَلَمَّا رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: ہم فَتَحَ اللهُ عَلَيْهِ الْحِصْنَ ذُكِرَ لَهُ جَمَالُ خیبر میں آئے جب اللہ نے آپؐ کے لئے قلعہ فتح صَفِيَّةَ بِنْتِ حُيَيَ بْنِ أَخْطَبَ وَقَدْ کرا دیا تو آپ سے حضرت صفیہ بنت حي بن اخطب کی خوبصورتی کا ذکر کیا گیا۔ ان کا خاوند مارا گیا تھا اور قُتِلَ زَوْجُهَا وَكَانَتْ عَرُوسًا فَاصْطَفَاهَا وہ ابھی دلہن تھیں۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِنَفْسِهِ اپنے لئے پسند کیا اور ان کو اپنے ساتھ لے کر فَخَرَجَ بِهَا حَتَّى بَلَغْنَا سَدَّ الصَّهْبَاءِ (خیبر سے) نکلے ۔ جب ہم - سد صہباء پہنچے وہ حیض حَلَّتْ فَبَنَى بِهَا رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ پاک ہوئیں اور وہاں رسول اللہ صلی الہ وسلم نے ان عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ صَنَعَ حَيْسًا فِي نِطَعِ سے شادی کی اور ایک چھوٹے سے دستر خوان پر صَغِيرٍ ثُمَّ قَالَ لِي آذِنْ مَنْ حَوْلَكَ میں کھجور اور ستو کا میدہ) تیار کروا کر رکھوایا۔ فَكَانَتْ تِلْكَ وَلِيْمَتَهُ عَلَى صَفِيَّةَ ثُمَّ پھر آپ نے مجھے فرمایا: جو تمہارے آس پاس ہوں خَرَجْنَا إِلَى الْمَدِينَةِ فَرَأَيْتُ النَّبِيَّ انہیں اطلاع دو۔ چنانچہ حضرت صفیہ کی شادی میں صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُحَوِّي لَهَا آپ کا یہی ولیمہ تھا۔ پھر ہم مدینہ کی طرف روانہ وَرَاءَهُ بِعَبَاءَةٍ ثُمَّ يَجْلِسُ عِنْدَ بَعِيرِهِ ہوئے اور میں نے انے نبی نبی صلی صلی اللہ علی رسم کو دیکھا۔ آپ حضرت فَيَضَعُ رَكْبَتَهُ وَتَضَعُ صَفِيَّةُ رِجْلَهَا صفیہ کے لئے اپنے پیچھے عباء کو لپیٹ کر گدا عَلَى رُكْبَتِهِ حَتَّى تَرْكَبَ۔ سے بناتے۔ پھر اپنے اونٹ کے قریب بیٹھ جاتے اور اپنے گھٹنے کو آگے جھکا دیتے اور حضرت صفیہؓ اپنا پاؤں آپ کے گھٹنے پر رکھ کر سوار ہو جاتیں۔ أطرافه: ۳۷۱، ۶۱۰، ۹۴۷، ۲۲۲۸، ۲۲۳۵، ۲۸۸۹، ۲۸۹۳، ۲۹۴۳، ۲۹۴۴، ۲۹۴۵، ۲۹۹۱، ۳۰۸۵ ۵۰۸۵ ،۴۲۱۳ ،۴۲۱۲ ،۴۲۰۱ ،۴۲۰۰ ،۴۱۹۹ ،۴۱۹۸ ،۴۱۹۷ ،۴۰۸۴ ،۱۴۰۸۳ ،۳۶۴۷ ،۳۳۶۷ ،۳۰۸۶ ۷۳۳۳ ،۶۳۶۹ ،۶۳۶۳ ،۶۱۸۵ ،۵۹۷۸ ،۵۵۲۸ ،۵۴۲۵ ،۵۳۸۷ ،۵۱۶۹ ،۵۱۵۹ ٤٢١٢ : حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ قَالَ ۴۲۱۲: اسماعیل ( بن ابی اولیس) نے ہم سے بیان حَدَّثَنِي أَخِي عَنْ سُلَيْمَانَ عَنْ يَحْيَى کیا، کہا: میرے بھائی (عبد الحمید ) نے مجھے بتایا، عَنْ حُمَيْدٍ الطَّوِيْلِ سَمِعَ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ انہوں نے سلیمان ( بن بلال ) سے سلیمان نے بچی