صحیح بخاری (جلد نہم)

Page 223 of 376

صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 223

صحیح البخاری جلد ۹ ۲۲۳ ۶۴ - کتاب المغازی الْيَمَانِيَةَ فَانْطَلَقْتُ فِي خَمْسِيْنَ وَمِائَةِ میں بت خانہ تھا جسے کعبہ یمانی کہتے تھے۔ میں فَارِسٍ مِنْ أَحْمَسَ وَكَانُوْا أَصْحَابَ احمس قبیلہ کے ایک سو پچاس سوار لے کر چل خيْلٍ وَكُنْتُ لَا أَثْبُتُ عَلَى الْخَيْلِ پڑا اور یہ سب شہوار تھے اور میں گھوڑے پر جم فَضَرَبَ فِي صَدْرِي حَتَّى رَأَيْتُ أَثَرَ کر نہیں بیٹھا کرتا تھا۔ آپؐ نے میرے سینہ میں أَصَابِعِهِ فِي صَدْرِي وَقَالَ اللَّهُمَّ ثَبِّتْهُ (اتنے زور سے) ہاتھ مارا کہ میں نے اپنے سینہ میں آپ کی انگلیوں کے نشان دیکھے۔ آپؐ نے دعا وَاجْعَلْهُ هَادِيًا مَهْدِيًّا فَانْطَلَقَ إِلَيْهَا کی: اے اللہ ! اس کو (گھوڑے پر) مضبوطی سے فَكَسَرَهَا وَحَرَّقَهَا ثُمَّ بَعَثَ إِلَى بیٹھنے کی توفیق دے اور اس کو ہادی اور مہدی بنا۔ رَسُوْلِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ زم چنانچہ حضرت جریر ذوا یر ذوالخلصہ کی طرف چلے گئے فَقَالَ رَسُوْلُ جَرِيرٍ وَالَّذِي بَعَثَكَ اور اسے توڑ پھوڑ دیا اور جلا دیا۔ پھر انہوں نے بِالْحَقِّ مَا جِئْتُكَ حَتَّى تَرَكْتُهَا كَأَنَّهَا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف ایک آدمی جَمَلٌ أَجْرَبُ قَالَ فَبَارَكَ فِي خَيْلِ بھیجا۔ حضرت جریر کے ایلچی نے کہا: اس ذات کی أَحْمَسَ وَرِجَالِهَا خَمْسَ مَرَّاتٍ۔ قسم ہے جس نے آپ کو حق دے کر بھیجا ہے! میں آپ کے پاس نہیں آیا جب تک کہ میں نے اس کو ایسے حال میں نہیں چھوڑا کہ جیسے خارشی اونٹ ہوتا ہے۔ حضرت جریر کہتے تھے: یہ سن کر آپ نے احمس کے گھوڑوں اور اُس کے لوگوں کو پانچ بار برکت کی دعادی۔ اطرافه ۳۰۲۰، ۳۰۳۶، ۳۰۷۹، ۳۸۲۳، ۴۳۵۵، ۱۳۵۷، ٦٠٨٩، ٦٣٣٣۔ ٤٣٥٧ : حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى ۴۳۵۷: یوسف بن موسیٰ نے ہم سے بیان کیا کہ انہوں نے اسماعیل بن أَخْبَرَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ ابو اسامہ نے ہمیں بتایا۔ أَبِي خَالِدٍ عَنْ قَيْسٍ عَنْ جَرِيرٍ قَالَ ابی خالد سے، اسماعیل نے قیس بن ابی حازم) سے، قیس نے حضرت جریر بن عبد اللہ بجلی) قَالَ لِي رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا : رسول اللہ صلی اللہ وَسَلَّمَ أَلَا تُرِيحُنِي مِنْ ذِي الْخَلَصَةِ علیہ وسلم نے مجھے فرمایا: کیا تم مجھے ذوالخلصہ کی طرف