صحیح بخاری (جلد نہم)

Page 216 of 376

صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 216

صحیح البخاری جلد ۹ ۲۱۶ ۶۴ - کتاب المغازی قَالَ لَئِنْ أَدْرَكْتُهُمْ لَأَقْتُلَنَّهُمْ قَتْلَ سے وہ ایسے نکلیں گے جیسے تیر شکار سے گزر جاتا ثَمُوْدَ۔ ہے اور میرا خیال ہے کہ آپؐ نے یہ بھی فرمایا: اگر میں نے اُن کو پالیا تو میں اُن کو اس طرح قتل کروں گا جیسے ثمود قتل کئے گئے۔ اطرافه: ٣٣٤٤، ٣٦١٠ ، ٤٦٦٧، ٥٠٥٨ ، 163 ، 6931، 1933، ٧٤٣٢، ٧٥٦٢۔ ٤٣٥٢ : حَدَّثَنَا الْمَكِّيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ۴۳۵۲ مکی بن ابراہیم نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ عَطَاءٌ قَالَ جَابِرٌ ابن جریج سے روایت کی کہ عطاء بن ابی رباح) أَمَرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلِيًّا نے کہا کہ حضرت جابرؓ نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم أَنْ يُقِيمَ عَلَى إِحْرَامِهِ۔ زَادَ مُحَمَّدُ نے حضرت علی سے (جب وہ یمن سے کوٹ کر بْنُ بَكْرٍ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ عَطَاءٌ آئ) فرمایا کہ وہ اپنے احرام پر ہی قائم رہیں۔ محمد بن بکر نے ابن جریج سے روایت کرتے قَالَ جَابِرٌ فَقَدِمَ عَلِيُّ بْنُ أَبِي طَالِبٍ ہوئے اتنا بڑھایا: عطاء نے کہ عطاء نے کہا کہ حضرت جابر کہتے رَضِيَ اللهُ عَنْهُ بِسِعَايَتِهِ قَالَ لَهُ النَّبِيُّ تھے: حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ جس صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَ أَهْلَلْتَ غرض کے لئے گئے تھے پوری کر کے آئے تو نبی يَا عَلِيُّ قَالَ بِمَا أَهَلَّ بِهِ النَّبِيُّ صلى اللہ علیہ وسلم نے اُن سے پوچھا: علی ! تم نے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فَأَهْدِ کسی کا احرام باندھا ہے ؟ انہوں نے کہا: وہی جس وَامْكُتْ حَرَامًا كَمَا أَنْتَ قَالَ وَأَهْدَى كاني صلى اللہ علیہ وسلم نے احرام باندھا ہے۔ آپؐ نے فرمایا: پھر قربانی بھیج دو اور جیسے تم ہو ویسے ہی لَهُ عَلِيٌّ هَدْيًا ۔ اپنے احرام پر رہو۔ حضرت جابر کہتے تھے کہ حضرت علیؓ آنحضرت صلی علیم کے لئے بھی اپنے الله ساتھ قربانی کے جانور لائے تھے۔ اطرافه ١٥٥٧، ١٥٦٨، ١٥٧٠ ، ۱٦٥١ ، ۱۷۸۵، ۲۰۰۹، ۷۲۳۰، ٧٣٦٧۔ ٤٣٥٣ - ٤٣٥٤ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ ۴۳۵۴-۴۳۵۳ مسدد مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ عَنْ حُمَيْدٍ بشر بن فضل نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے محمید طویل