صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 215
صحیح البخاری جلد ۹ ۲۱۵ ۶۴ - کتاب المغازی مِنْ أَصْحَابِهِ كُنَّا نَحْنُ أَحَقَّ بِهَذَا کے زیادہ حق دار تھے۔ حضرت ابو سعید کہتے تھے: مِنْ هَؤُلَاءِ قَالَ فَبَلَغَ ذَلِكَ النَّبِيَّ جب یہ خبر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو پہنچی آپؐ نے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ أَلَا فرمایا: کیا تم مجھے امین نہیں سمجھتے جبکہ میں اس تَأْمَنُوْنِي وَأَنَا أَمِينُ مَنْ فِي السَّمَاءِ (ذات) کا امین ہوں جو آسمان میں ہے۔ صبح اور يَأْتِينِي خَبَرُ السَّمَاءِ صَبَاحًا وَمَسَاءً شام مجھے آسمان کی خبریں آتی ہیں۔ حضرت ابو سعید نے کہا: اس پر ایک شخص کھڑا ہوا جس کی آنکھیں قَالَ فَقَامَ رَجُلٌ غَائِرُ الْعَيْنَيْنِ مُشْرِفُ اندر گھسی ہوئی تھیں، دونوں رُخسار اوپر کو اُٹھے الْوَجْنَتَيْنِ نَاشِزُ الْجَبْهَةِ كَثُ اللَّحْيَةِ ہوئے تھے، پیشانی ابھرتی ہوئی، داڑھی گھنی، سر مَحْلُوقُ الرَّأْسِ مُشَمَّرُ الْإِزَارِ فَقَالَ منڈا ہوا، تہ بند اُٹھائے ہوئے تھا۔ کہنے لگا: يَا رَسُوْلَ اللهِ اتَّقِ اللهَ قَالَ وَيْلَكَ يا رسول اللہ ! اللہ سے ڈریں۔ آپؐ نے فرمایا: تم پر أَوَلَسْتُ أَحَقَّ أَهْلِ الْأَرْضِ أَنْ يَتَّقِيَ افسوس۔ کیا زمین کے تمام لوگوں میں سے میں اللهَ قَالَ ثُمَّ وَلَّى الرَّجُلُ قَالَ خَالِدُ بْنُ ہی زیادہ اس لائق نہیں ہوں کہ اللہ سے ڈروں ؟ الْوَلِيدِ يَا رَسُوْلَ اللهِ أَلَا أَضْرِبُ عُنُقَهُ کہتے تھے: پھر وہ شخص پیٹھ موڑ کر چلا گیا۔ خالد بن قَالَ لَا لَعَلَّهُ أَنْ يَكُوْنَ يُصَلِّي فَقَالَ ولید نے کہا: یا رسول اللہ ! کیا میں اس کی گردن نہ خَالِدٌ وَكَمْ مِنْ مُصَلٍ يَقُوْلُ بِلِسَانِهِ اڑا دوں۔ آپؐ نے فرمایا: نہیں۔ شاید وہ نماز پڑھتا مَا لَيْسَ فِي قَلْبِهِ قَالَ رَسُوْلُ اللهِ ہو۔ خالد نے کہا: کتنے ہی نمازی ہیں اپنی زبان سے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنِّي لَمْ أَوْمَرُ وہ کچھ کہتے ہیں جو اُن کے دل میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مجھے یہ حکم أَنْ أَنْقُبَ قُلُوْبَ النَّاسِ وَلَا أَشُقَّ نہیں دیا گیا کہ میں لوگوں کے دلوں کو کریدوں بُطُوْنَهُمْ قَالَ ثُمَّ نَظَرَ إِلَيْهِ وَهُوَ مُقَفٌ اور لوگوں کے پیٹوں کو پھاڑوں۔ کہتے تھے: پھر فَقَالَ إِنَّهُ يَخْرُجُ مِنْ ضِنْضِي هَذَا آپ نے اسے دیکھا جبکہ وہ پیٹھ پھیر کے جارہا تھا تو قَوْمٌ يَتْلُونَ كِتَابَ اللهِ رَطْبًا لا فرمایا: اس کی نسل سے اسے ایسے لوگ پیدا ہوں گے جو يُجَاوِزُ حَنَاجِرَهُمْ يَمْرُقُونَ مِنَ الدِّينِ اللہ کی کتاب بڑے مزے سے پڑھیں گے، ان كَمَا يَمْرُقُ السَّهْمُ مِنَ الرَّمِيَّةِ وَأَظُنُّهُ کے گلے کے نیچے سے آگے نہیں جائے گی۔ دین میں نہیں ہوتا۔