صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 205
صحیح البخاری جلد ۹ ۲۰۵ ۶۴ - کتاب المغازی حَرَامٌ فَانْطَلَقَا فَقَالَ مُعَادٌ لِأَبِي مُوسَى بتع کہتے ہیں۔ آپؐ نے فرمایا: ہر نشہ آور شے حرام كَيْفَ تَقْرَأُ الْقُرْآنَ قَالَ قَائِمًا وَقَاعِدًا ہے۔ ہم چل پڑے۔ حضرت معاذ نے حضرت ابو موسی وَعَلَى رَاحِلَتِي وَأَتَفَوَّقُهُ تَفَوُّقًا قَالَ أَمَّا سے پوچھا: آپ قرآن کس طرح پڑھتے ہیں؟ انہوں نے کہا: کھڑے ہو کر بھی اور بیٹھ کر بھی اور اپنے اونٹ أَنَا فَأَنَامُ وَأَقْوْمُ فَأَحْتَسِبُ نَوْمَتِي كَمَا پر سوار ہونے کی حالت میں بھی اور تھوڑا تھوڑا ہر وقت أَحْتَسِبُ قَوْمَتِي وَضَرَبَ فُسْطَاطًا پڑھتا رہتا ہوں جب فرصت ہوتی ہے۔ حضرت معاذ فَجَعَلَا يَتَزَاوَرَانِ فَزَارَ مُعَادٌ أَبَا مُوسَی نے کہا : میں تو (شروع رات میں) سو جاتا ہوں اور پھر فَإِذَا رَجُلٌ مُوْثَقٌ فَقَالَ مَا هَذَا فَقَالَ اُٹھتا ہوں اور میں اپنے سونے میں بھی ثواب کی نیت أَبُو مُوسَى يَهُودِيُّ أَسْلَمَ ثُمَّ ارْتَدَّ رکھتا ہوں جیسا کہ اپنے اُٹھنے میں ثواب کی نیت رکھتا ہوں اور حضرت ابو موسی نے ایک بڑا خیمہ نصب کیا فَقَالَ مُعَادٌ لَأَضْرِبَنَّ عُنُقَهُ۔ والريم اور ایک دوسرے کی ملاقات کے لئے آنے جانے لگے۔ ایک دفعہ حضرت معاذ حضرت ابو موسی سے ملنے کے لئے گئے ، تب دیکھا کہ ایک شخص جکڑا ہوا ہے۔ الرغم انہوں نے پوچھا: یہ کون ہے؟ حضرت ابو موسی نے کہا: یہودی ہے جو مسلمان ہو گیا تھا، پھر مرتد ہو گیا ہے۔ حضرت معاذ نے کہا: میں تو اس کی گردن اڑا دوں گا۔ تَابَعَهُ الْعَقَدِيُّ وَوَهْبْ عَنْ شُعْبَةَ۔ ( مسلم بن ابراہیم ) کی طرح (عبد الملک بن عمرو) وَقَالَ وَكِيعٌ وَالنَّضْرُ وَأَبُو دَاوُدَ عَنْ عقدی اور وہب (بن جریر) نے شعبہ سے یہی شُعْبَةَ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ أَبِيْهِ عَنْ جَدِهِ روایت بیان کی۔ اور و کی۔ اور وکیع اور نضر بن شمیل) اور ابو داؤد (طیالسی) نے شعبہ سے یہی بات بیان کی۔ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ شعبہ نے سعید سے، سعید نے اپنے باپ سے، انہوں رَوَاهُ جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ عَنِ الشَّيْبَانِيِّ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ۔ سعید کے دادا سے، ان کے دادا نے نبی صلی اللام نے ۔ سے اسے روایت کیا۔ اور جریر بن عبد الحمید نے اس کو شیبانی سے ، شیبانی نے ابو بردہ سے روایت کیا۔ اطراف الحديث ٤٣٤٤ : ۲٢٦١، ۳۰۳۸ ، ٤٣٤١ ، ٤٣٤٣، ٦١٢٤ ، ٦٩٢٣ ، ٧١٤٩، ١٥٦، ١٥٧، ٧١٧٢۔ اطراف الحديث ٤٣٤٥ : ٤٣٤٢۔