صحیح بخاری (جلد نہم)

Page 204 of 376

صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 204

صحیح البخاری جلد ۹ ۲۰۴ ۶۴ - کتاب المغازی ٤٣٤٣: حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ حَدَّثَنَا ۴۳۴۳ اسحاق ( بن منصور ) نے ہم سے بیان کیا خَالِدٌ عَنِ الشَّيْبَانِي عَنْ سَعِيدِ بْن که خالد بن عبد اللہ طحان) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَبِيْهِ عَنْ أَبِي مُوسَى شیبانی سے، شیبانی نے سعید بن ابی بردہ سے ، سعید الْأَشْعَرِيِّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ نے اپنے باپ سے، ان کے باپ نے حضرت ابو موسیٰ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعَثَهُ إِلَى الْيَمَنِ اشعرى رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اُن کو یمن کی طرف (حاکم بنا کر) بھیجا۔فَسَأَلَهُ عَنْ أَشْرِبَةٍ تُصْنَعُ بِهَا فَقَالَ حضرت ابو موسیٰ نے ان شرابوں سے متعلق پوچھا جو وَمَا هِيَ قَالَ الْبِتْعُ وَالْمِزْرُ فَقُلْتُ وہاں بنائی جاتی ہیں۔آپ نے فرمایا: اور وہ کیا کیا لأَبِي بُرْدَةَ مَا الْبِتْعُ قَالَ نَبِيْدُ الْعَسَلِ راہیں ہیں؟ انہوں نے کہا: بنع اور میڈر۔سعید وَالْمِزْرُ نَبِيْدُ الشَّعِيْرِ فَقَالَ كُلُّ مُسْكِرٍ نے کہا: میں نے ابو بردہ سے پوچھا: بتع کیا ہے؟ حَرَامٌ۔رَوَاهُ جَرِيْرٌ وَعَبْدُ الْوَاحِدِ عَنِ انہوں نے کہا: شہد کی شراب اور میڈر جو کی شراب۔الشَّيْبَانِيِّ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ۔آپ نے فرمایا: ہر نشہ آور شے حرام ہے۔یہ بات جریر اور عبد الواحد نے بھی (سلیمان) شیبانی سے، شیبانی نے ابوبردہ سے روایت کی۔اطرافه: ۲۲۶۱، ۳۰۳۸، ٤٣٤١، ٤٣٤٤، ٦١٢٤ ، ۶۹۲۳، ٧١٤۹، ١٥٦، ١٥٧، ٧١٧٢۔٤٣٤٤ - ٤٣٤٥: حَدَّثَنَا مُسْلِمٌ ۴۳۴۲۴ - ۴۳۴۵: مسلم بن ابراہیم) نے ہمیں حَدَّثَنَا شُعْبَةُ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ بتایا کہ شعبہ نے ہم سے بیان کیا کہ سعید بن ابی بردہ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَبِيْهِ قَالَ بَعَثَ النَّبِيُّ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے اپنے باپ سے روایت کی صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَدَّهُ أَبَا مُوْسَی کہ انہوں نے کہا : نبی کی ایم نے ان کے دادا حضرت ابو موسیٰ اور حضرت معاذ کو یمن کی طرف (حاکم بنا کر ) وَمُعَاذًا إِلَى الْيَمَنِ فَقَالَ يَسِرَا وَلَا بھیجا اور فرمایا: تم لوگوں کے لئے ) آسانی کرنا اور (اُن تُعَسّرًا وَبَشِّرَا وَلَا تُنَفِّرَا وَتَطَاوَعَا فَقَالَ کی مشکل میں نہ ڈالنا اور خوش رکھنا اور نفرت نہ دلانا أَبُوْ مُوْسَى يَا نَبِيَّ اللَّهِ إِنَّ أَرْضَنَا بِهَا اور دونوں آپس میں اتفاق سے رہنا۔حضرت ابوموسیٰ شَرَابٌ مِنَ الشَّعِيرِ الْمِزْرُ وَشَرَابٌ نے کہا: نبی اللہ ! ہمارے ملک میں جو کی شراب ہوتی مِنَ الْعَسَلِ الْبِتْعُ فَقَالَ كُلُّ مُسْكِرٍ ہے، جسے میڈر کہتے ہیں اور شہد کی شراب بھی، جسے