صحیح بخاری (جلد نہم)

Page 14 of 376

صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 14

صحیح البخاری جلد ۹ ۱ ۶۴ - کتاب المغازی عَنْ سَلَمَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ كَانَ انہوں نے یزید بن ابی عبید سے، انہوں نے الله الله عَلِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ تَخَلَّفَ عَنِ النَّبِي حضرت سلمہ بن اکوع ) رضی اه عنہ سے روایت کی۔ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي خَيْبَرَ انہوں نے کہا: حضرت علی سے غزوہ خیبر میں نبی رضي وَكَانَ رَمِدًا فَقَالَ أَنَا أَتَخَلَّفُ عَنْ صلی اللہ تم سے پیچھے رہ گئے تھے کیونکہ ان کی آنکھیں سة اره النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَحِقَ دُکھ رہی تھیں۔ کہنے لگے میں بی سی امام کے پیچھے جاؤں؟ ( یہ کیسے ہو سکتا ہے ) آخر وہ آنحضرت صلی اللہ یکم بِهِ فَلَمَّا بِتْنَا اللَّيْلَةَ الَّتِي فُتِحَتْ قَالَ سے آملے۔ جب ہم نے وہ رات گزاری جس کی لَأُعْطِيَنَّ الرَّايَةَ غَدًا أَوْ لَيَأْخُذَنَّ الرَّايَةَ صبح کو خیبر فتح ہوا تو آپ نے ) انے (اس رات) فرمایا: غَدًا رَجُلٌ يُحِبُّهُ اللهُ وَرَسُولُهُ يُفْتَحُ میں کل علم اس شخص کو دوں گا یا ( فرمایا: جھنڈا وہ عَلَيْهِ فَنَحْنُ نَرْجُوهَا فَقِيلَ هَذَا عَلِيٌّ شخص سنبھالے گا جس سے اللہ اور اس کا رسول فَأَعْطَاهُ فَفُتِحَ عَلَيْهِ۔ محبت رکھتے ہیں۔ اس کے ہاتھ پر خیبر فتح ہوگا۔ (یہ سن کر) ہم سب اس کی امید رکھنے لگے۔ لوگوں نے آپ سے کہا: یہ علی آپہنچے ہیں۔ تب آپ نے جھنڈا ان کو دیا اور اُن کے ہاتھ پر خیبر فتح ہوا۔ أطرافه: ۲۹۷۵ ، ۳۷۰۲۔ ٤٢١٠ : حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ۴۲۱۰: قتیبہ بن سعید نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ يعقوب بن عبد الرحمن نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے أَبِي حَازِمٍ قَالَ أَخْبَرَنِي سَهْلُ بْنُ ابو حازم سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: حضرت سَعْدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ سہل بن سعد رضی اللہ عنہ نے مجھے بتایا کہ جس دن خیبر کی جنگ ہوئی، اس دن ہوئی، ( اس دن ) رسول اللہ صلی اللہ ہم نے علیوم صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ يَوْمَ خَيْبَرَ فرمایا: میں یہ علم کل ایسے شخص کو دوں گا جس کے لَأُعْطِيَنَّ هَذِهِ الرَّايَةَ غَدًا رَجُلًا يَفْتَحُ ہاتھ پر اللہ فتح کر دے گا، وہ اللہ اور اس کے اللهُ عَلَى يَدَيْهِ يُحِبُّ اللهَ وَرَسُولَهُ رسول سے محبت رکھتا ہے اور اللہ اور اس کا رسول وَيُحِبُّهُ اللهُ وَرَسُولُهُ قَالَ فَبَاتَ النَّاسُ بھی اس سے محبت رکھتے ہیں۔ لوگ رات بھر باتیں يَدُوكُونَ لَيْلَتَهُمْ أَيُّهُمْ يُعْطَاهَا فَلَمَّا کرتے رہے کہ (دیکھیں) ان میں سے کسی کو علم دیا