صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 185
صحیح البخاری جلد ۹ ۱۸۵ ۶۴ - کتاب المغازی الْتَفَتَ عَنْ يَمِينِهِ فَقَالَ يَا مَعْشَرَ آپ اکیلے رہ گئے۔ یہ دیکھ کر آپؐ نے اس دن دو الْأَنْصَارِ قَالُوا لَبَّيْكَ يَا رَسُوْلَ اللهِ آوازیں دیں۔ انہیں آپس میں ملایا نہیں۔ پہلے أَبْشِرْ نَحْنُ مَعَكَ ثُمَّ الْتَفَتَ عَنْ آپؐ نے دائیں طرف مڑ کر دیکھا اور فرمایا: اے انصار کے لوگو ! انہوں نے کہا: یا رسول الله ! يَسَارِهِ فَقَالَ يَا مَعْشَرَ الْأَنْصَارِ قَالُوا لَبَّيْكَ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَبْشِرْ نَحْنُ مَعَكَ حاضر ۔ آپ کو بشارت ہو ہم آپ کے ساتھ ہیں۔ پھر آپ نے بائیں طرف مڑ کر دیکھا اور فرمایا: وَهُوَ عَلَى بَغْلَةٍ بَيْضَاءَ فَنَزَلَ فَقَالَ أَنَا اے انصار کے لوگو! انہوں نے کہا: یا رسول الله ! عَبْدُ اللَّهِ وَرَسُوْلُهُ فَانْهَزَمَ الْمُشْرِكُوْنَ حاضر اور آپ کو بشارت ہو۔ ہم آپ کے ساتھ فَأَصَابَ يَوْمَئِذٍ غَنَائِمَ كَثِيرَةً فَقَسَمَ ہیں۔ آپ اس وقت ایک سفید خچر پر سوار تھے۔ فِي الْمُهَاجِرِيْنَ وَالطَّلَقَاءِ وَلَمْ يُعْطِ آپ اتر پڑے اور فرمایا: میں اللہ کا بندہ اور اس کا الْأَنْصَارَ شَيْئًا فَقَالَتِ الْأَنْصَارُ إِذَا رسول ہوں۔ پھر مشرک شکست کھا کر بھاگ گئے۔ كَانَتْ شَدِيدَةٌ فَنَحْنُ نُدْعَى وَيُعْطَى آپ نے اس دن بہت سی ن سی غنیمتیں حاصل کیں۔ آپ نے مہاجرین اور ان لوگوں میں جن کو الْغَنِيمَةَ غَيْرُنَا فَبَلَغَهُ ذَلِكَ فَجَمَعَهُمْ احسان کر کے چھوڑ دیا تھا، بانٹ دیں۔ انصار کو فِي قُبَّةٍ فَقَالَ يَا مَعْشَرَ الْأَنْصَارِ مَا کچھ نہ دیا۔ انصار کہنے لگے : جب کوئی سخت گھڑی حَدِيْثٌ بَلَغَنِي عَنْكُمْ فَسَكَتُوْا فَقَالَ ہو تو ہمیں بلایا جاتا ہے اور غنیمت اوروں کو دی يَا مَعْشَرَ الْأَنْصَارِ أَلَا تَرْضَوْنَ أَنْ جاتی ہے۔ یہ خبر آپ کو پہنچی۔ آپ نے ان کو يَذْهَبَ النَّاسُ بِالدُّنْيَا وَتَذْهَبُوْنَ ایک بڑے خیمہ میں اکٹھا کیا۔ آپؐ نے فرمایا: اے انصار کی جماعت! یہ کیا بات مجھے تمہاری بِرَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طرف سے پہنچی ہے ؟ وہ خاموش رہے۔ آپؐ نے تَحُوْزُوْنَهُ إِلَى بُيُوتِكُمْ قَالُوْا بَلَى فرمایا: اے انصار کی جماعت! کیا تم پسند نہیں فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَوْ کرتے کہ لوگ دنیا لے کر جائیں اور تم رسول اللہ سَلَكَ النَّاسُ وَادِيًا وَسَلَكَتِ الْأَنْصَارُ صلى اللہ علیہ وسلم کو اپنے گھروں میں لے کر جاؤ؟ شِعْبًا لَأَخَذْتُ شِعْبَ الْأَنْصَارِ۔ وَقَالَ انہوں نے کہا: کیوں نہیں۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم