صحیح بخاری (جلد نہم)

Page 177 of 376

صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 177

صحیح البخاری جلد ۹ ۱۷۷ ۶۴ - کتاب المغازی يَعْلَى بْنِ أُمَيَّةَ أَخْبَرَهُ أَنَّ يَعْلَى كَانَ عطاء بن ابی رباح) نے مجھے بتایا کہ صفوان بن يَقُوْلُ لَيْتَنِي أَرَى رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ یعلی بن امیہ نے خبر دی کہ حضرت یعلی " کہا کرتے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِيْنَ يُنْزَلُ عَلَيْهِ قَالَ تھے: کاش کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اس وقت دیکھوں کہ جب آپؐ پر وحی نازل ہو فَبَيْنَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رہی ہو۔ صفوان نے کہا: ایک بار جبکہ نبی صلی الیم بِالْجِعْرَانَةِ وَعَلَيْهِ ثَوْبٌ قَدْ أُظِلَّ بِهِ مَعَهُ فِيْهِ نَاسٌ مِنْ أَصْحَابِهِ إِذْ جَاءَهُ جعرانہ میں تھے اور آپ کے اوپر ایک کپڑا تھا، جس سے آپ کو سایہ کیا ہوا تھا۔ آپؐ کے ساتھ أَعْرَابِيٌّ عَلَيْهِ جُبَّةٌ مُتَضَمِّخٌ بِطِيبٍ سائبان کے نیچے صحابہ میں سے بعض لوگ تھے۔ فَقَالَ يَا رَسُوْلَ اللهِ كَيْفَ تَرَى فِي اتنے میں آپ کے پاس ایک اعرابی آیا جس نے رَجُلٍ أَحْرَمَ بِعُمْرَةٍ فِي جُبَّةٍ بَعْدَ مَا ایک چوغہ پہنا تھا جو خوشبو سے مہک رہا تھا۔ اس تَضَمَّحَ بِالطَّيبِ فَأَشَارَ عُمَرُ إِلَى نے کہا: یا رسول اللہ ! آپ کا کیا خیال ہے اس شخص يَعْلَى بِيَدِهِ أَنْ تَعَالَ فَجَاءَ يَعْلَی کے بارے میں جس نے ایسے چوغہ میں عمرہ کا فَأَدْخَلَ رَأْسَهُ فَإِذَا النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ احرام باندھا ہو جو خوشبو سے لتھڑا ہو؟ حضرت عمر نے حضرت یعلی کو ہاتھ کا اشارہ کیا کہ ادھر آؤ۔ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُحْمَرُّ الْوَجْهِ يَغِطُ حضرت یعلی آئے اور انہوں نے بھی اپنا سر جو اُس كَذَلِكَ سَاعَةً ثُمَّ سُرِّيَ عَنْهُ فَقَالَ الله (سائبان) کے اندر کیا تو کیا دیکھا کہ نبی صلی علیم کا أَيْنَ الَّذِي يَسْأَلُنِي عَنِ الْعُمْرَةِ آنِفًا چہرہ سرخ ہے، آپؐ کے سانس کی آواز آرہی تھی۔ فَالْتَمِسَ الرَّجُلُ فَأُتِيَ بِهِ فَقَالَ أَمَّا ایک گھڑی یہی حال رہا۔ پھر اس کے بعد آپ سے الطَّيْبُ الَّذِي بِكَ فَاغْسِلْهُ ثَلَاثَ وہ حالت جاتی رہی۔ آپ نے فرمایا: وہ شخص کہاں مَرَّاتٍ وَأَمَّا الْجُبَّةُ فَانْزِعْهَا ثُمَّ اصْنَعْ ہے جو مجھ سے عمرہ کے متعلق ابھی پوچھ رہا تھا؟ فِي عُمْرَتِكَ كَمَا تَصْنَعُ فِي حَجَكَ۔ اس شخص کی تلاش کی گئی، اس کو لے آئے۔ آپ نے فرمایا: یہ جو خوشبو تمہیں لگی ہوئی ہے اس کو تین بار دھو ڈال اور چوغہ اُتار دے۔ پھر اپنے رم عمرہ میں وہی کر جو اپنے حج میں تو کیا کرتا ہے۔ اطرافه: ١٥٣٦، ١٧٨٩، ١٨٤٧، ٤٩٨٥۔