صحیح بخاری (جلد نہم)

Page 175 of 376

صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 175

صحیح البخاری جلد ۹ ۱۷۵ ۶۴ - کتاب المغازی فَجَاءَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سے بھی سنا کہ وہ کچھ لوگوں کو لے کر طائف کے فَقَالَا سَمِعْنَا النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ قلعے کی دیوار پھلانگ کر آئے تھے۔پھر وہ نبی وَسَلَّمَ يَقُوْلُ مَن ادَّعَى إِلَى غَيْرِ أَبِيْهِ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے۔یہ دونوں (یعنی حضرت سعد اور حضرت ابو بکرہ کہتے تھے : ہم رحم وَهُوَ يَعْلَمُ فَالْجَنَّةُ عَلَيْهِ حَرَامٌ وَقَالَ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا آپ فرماتے تھے: هِشَامٌ وَأَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ جو جانتے بوجھتے اپنے باپ کے ماسوا کسی اور کی أَبِي الْعَالِيَةِ أَوْ أَبِي عُثْمَانَ النَّهْدِي طرف منسوب ہوا، جنت اس پر حرام ہوگئی۔اور قَالَ سَمِعْتُ سَعْدًا وَأَبَا بَكْرَةَ عَنِ ہشام بن یوسف) نے کہا اور معمر بن راشد ) النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے عاصم (بن سلیمان) عَاصِمٌ قُلْتُ لَقَدْ شَهِدَ عِنْدَكَ سے، عاصم نے ابو العالیہ یا ابو عثمان نہدی سے رَجُلَانِ حَسْبُكَ بِهِمَا قَالَ أَجَلْ أَمَّا روایت کی۔انہوں نے کہا: میں نے حضرت سعد اور حضرت ابو بکرہ سے سنا۔وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ثَلَاثَةٍ وَعِشْرِيْنَ مِنَ الطَّائِفِ۔سَبِيْلِ اللهِ وَأَمَّا الْآخَرُ فَنَزَلَ إِلَى أَحَدُهُمَا فَأَوَّلُ مَنْ رَمَى بِسَهُم فِي سے روایت کرتے تھے۔عاصم کہتے تھے: میں نے (ابو العالیہ یا ابو عثمان سے) کہا: آپ کے پاس دو النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثَالِثَ ایسے شخصوں نے شہادت دی ہے کہ وہ دو ہی کافی ہیں۔انہوں نے کہا: ہاں۔ان میں سے جو ایک ہیں وہ پہلے ہلے شخص ہیں جنہوں نے اللہ کی راہ میں تیر چلایا اور جو دوسرے ہیں وہ طائف کے ان تئیں آدمیوں میں سے تیسرے ہیں جو قلعے سے اُتر کر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے۔طرف الحديث ٤٣٢٦ : ٦٧٦٦ - طرف الحديث ٤٣٢٧: ٦٧٦٧۔٤٣٢٨: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ :۴۳۲۸ محمد بن علاء نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ بُرَيْدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ابو اسامہ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے بُرید بن عَنْ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَبِي مُوسَى رَضِيَ عبد اللہ سے، بُرید نے ابوبردہ سے، انہوں نے اللهُ عَنْهُ قَالَ كُنْتُ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى الله حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت