صحیح بخاری (جلد نہم)

Page 170 of 376

صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 170

صحیح البخاری جلد ۹ 12۔۶۴ - کتاب المغازی أَوْطَاسٍ فَلَقِيَ دُرَيْدَ بْنَ الصَّمَّةِ فَقُتِلَ اور دُرید مارا گیا اور اللہ نے اس کے ساتھیوں کو دُرَيْدٌ وَهَزَمَ اللهُ أَصْحَابَهُ قَالَ شکست دی۔حضرت ابو موسیٰ اشعری) کہتے تھے: أَبُو مُوسَى وَبَعَثَنِي مَعَ أَبِي عَامِرٍ اور آپ نے مجھے بھی ابو عامر کے ساتھ بھیجا۔ابو عامر کے گھٹنے میں تیر لگا، جس کو ایک جشمی شخص فَرُمِيَ أَبُو عَامِرٍ فِي رُكْبَتِهِ رَمَاهُ نے چلایا اور اس تیر کو اُن کے گھٹنے میں گاڑ دیا۔میں جُشَمِيٌّ بِسَهُم فَأَثْبَتَهُ فِي رُكْبَتِهِ اُن کے پاس پہنچ گیا۔میں نے کہا: چچا! آپ کو کس فَانْتَهَيْتُ إِلَيْهِ فَقُلْتُ يَا عَمَ مَنْ نے تیر مارا ہے؟ انہوں نے حضرت ابو موسیٰ کو رَمَاكَ فَأَشَارَ إِلَى أَبِي مُوْسَى فَقَالَ اشارہ کر کے بتایا کہ وہ (جشمی) میرا قاتل ہے جس ذَاكَ قَاتِلِي الَّذِي رَمَانِي فَقَصَدْتُ لَهُ نے مجھے تیر مارا ہے۔میں اس کی طرف گیا اور فَلَحِقْتُهُ فَلَمَّا رَآنِي وَلَّى فَاتَّبَعْتُهُ اسے جالیا۔جب اس نے مجھے دیکھا وہ پیٹھ پھیر کر وَجَعَلْتُ أَقُولُ لَهُ أَلَا تَسْتَحْيِي أَلَا بھاگا۔میں نے اس کا پیچھا کیا اور اس سے یہ کہتا جاتا تھا: شرم نہیں کرتے؟ ٹھہر کیوں نہیں جاتے؟ تَنْتُ فَكَفَّ فَاخْتَلَفْنَا ضَرْبَتَيْنِ یہ سن کر وہ رُک گیا۔ہم نے تلوار سے ایک دوسرے بِالسَّيْفِ فَقَتَلْتُهُ ثُمَّ قُلْتُ لِأَبِي عَامِرٍ پر دو وار کئے اور میں نے اس کو مار ڈالا۔پھر میں قَتَلَ اللَّهُ صَاحِبَكَ قَالَ فَانْزِعْ هَذَا نے ابو عامر سے کہا: اللہ نے آپؐ کے تیر مارنے السَّهْمَ فَنَزَعْتُهُ فَنَزَا مِنْهُ الْمَاءُ قَالَ والے کو قتل کر واڈالا ہے۔انہوں نے کہا: اب اس يَا ابْنَ أَخِي أَقْرِئِ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ تیر کو کھینچ کر نکالو۔چنانچہ میں نے وہ نکال دیا۔اس عَلَيْهِ وَسَلَّمَ السَّلَامَ وَقُلْ لَهُ اسْتَغْفِرْ سے پانی پھوٹ نکلا۔ابو عامر کہنے لگے: میرے لِي وَاسْتَخْلَفَنِي أَبُو عَامِرٍ عَلَى النَّاسِ بھیجے نبی صلی یک کم کو سلام کہنا اور ان سے کہیو کہ میرے لئے مغفرت کی دعا کریں۔ابو عامر نے مجھے فَمَكَثَ يَسِيْرًا ثُمَّ مَاتَ فَرَجَعْتُ لوگوں پر اپنا قائم مقام بنایا۔تھوڑی دیر زندہ رہے فَدَخَلْتُ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ پھر وفات پائی۔میں لوٹ آیا اور نبی کی ایم کے وَسَلَّمَ فِي بَيْتِهِ عَلَى سَرِيْرٍ مُرْمَلٍ پاس آپ کے گھر گیا۔آپ ایک باند کی چار پائی پر وَعَلَيْهِ فِرَاسٌ قَدْ أَثَرَ رِمَالُ السَّرِيرِ بیٹھے تھے اور اس پر کپڑا تھا۔چارپائی کی باندھوں بِظَهْرِهِ وَجَنْبَيْهِ فَأَخْبَرْتُهُ بِخَبَرِنَا وَخَبَرِ نے آپ کی پیٹھ اور پہلو میں نشان ڈال دیئے