صحیح بخاری (جلد نہم)

Page 161 of 376

صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 161

صحیح البخاری جلد ۹ ۱۶۱ ۶۴ - کتاب المغازی فَقَالَ مَا لَكَ يَا أَبَا قَتَادَةَ فَأَخْبَرْتُهُ کون دے گا؟ یہ دے گا؟ یہ خیال کر کے پھر بیٹھ گیا۔ کہتے فَقَالَ رَجُلٌ صَدَقَ وَسَلَبُهُ عِنْدِي تھے: پھر نبی صلی علیرام نے ویسا ہی فرمایا۔ پھر میں صا الله سم فَأَرْضِهِ مِنِّي فَقَالَ أَبُو بَكْرٍ لَاهَا اللَّهِ اُٹھا۔ آپ نے پوچھا: ابو قتادہ! تمہیں کیا ہے ؟ میں إِذًا لَّا يَعْمِدُ إِلَى أَسَدٍ مِنْ أَسْدِ اللہ نے آپ سے وہ واقعہ بیان کیا تو ایک شخص کہنے لگا: يُقَاتِلُ عَنِ اللَّهِ وَرَسُوْلِهِ صَلَّى الله اس نے سچ کہا ہے اور اس کا نقیمت کا ساز و سامان میرے پاس ہے۔ میری طرف سے (ابو قتادہ) کو عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَيُعْطِيَكَ سَلَبَهُ فَقَالَ کچھ دے کر) راضی کر دیں۔ حضرت ابو بکڑ نے یہ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَدَقَ سن کر کہا: یہ تو ہرگز نہیں ہوگا۔ اللہ کی قسم ! آنحضرت فَأَعْطِهِ فَأَعْطَانِيْهِ فَابْتَعْتُ بِهِ مَخْرَفًا لل المسلم اللہ کے شیروں میں سے ایک شیر کا سامان جو فِي بَنِي سَلِمَةَ فَإِنَّهُ لَأَوَّلُ مَالٍ تَأَثَّلْتُهُ کہ اللہ اور اُس کے رسول صلی قدیم کی طرف سے لڑتا فِي الْإِسْلَامِ۔ الله رہا ہے، چھین کر تجھے نہیں دیں گے۔ نبی صلی اللہ تم نے فرمایا: ابوبکر نے سچ کہا ہے، ہے، وہ سامان ابو قتادہ کو لو دو۔ چنانچہ اس نے مجھے وہ سامان دے دے دیا۔ دے دو۔ میں نے اُس سے بنی سلمہ کے محلہ میں کھجوروں کا ایک چھوٹا سا باغ خرید لیا اور یہ پہلا مال تھا جو میں نے اسلام میں بطور جائیداد کے پیدا کیا تھا۔ أطرافه ۲۱۰۰ ، ٣١٤۲، ٤٣٢٢، ٧١٧٠۔ ٤٣٢٢ : وَقَالَ اللَّيْثُ حَدَّثَنِي ۴۳۲۲ اور لیث بن سعد ) نے کہا: یحی بن سعید يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ عَنْ عُمَرَ بْنِ كَثِيرِ (انصاری) نے مجھے بتایا۔ انہوں نے عمر بن کثیر بن افلح سے، عمر نے حضرت ابو قتادہ کے غلام بْنِ أَفْلَحَ عَنْ أَبِي مُحَمَّدٍ مَوْلَى ابو محمد سے روایت کی کہ حضرت ابو قتادہ کہتے تھے: أَبِي قَتَادَةَ أَنَّ أَبَا قَتَادَةَ قَالَ لَمَّا جب حسنین کا واقعہ ہوا تو میں نے مسلمانوں میں سے كَانَ يَوْمَ حُنَيْنٍ نَظَرْتُ إِلَى رَجُلٍ ایک شخص کو دیکھا کہ وہ ایک مشرک شخص سے لڑ رہا شخص مِنَ الْمُسْلِمِينَ يُقَاتِلُ رَجُلًا مِنَ ہے اور ایک اور مشرک ہے جو دھوکہ دے کر چپکے سے اس کے پیچھے سے اس پر حملہ کرنا چاہتا ہے کہ الْمُشْرِكِينَ وَآخَرُ مِنَ الْمُشْرِكِينَ اس کو مار ڈالے ۔ یہ دیکھ کر میں اس شخص کی طرف