صحیح بخاری (جلد نہم)

Page 159 of 376

صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 159

صحیح البخاری جلد ۹ ۱۵۹ ۶۴ - کتاب المغازی هَذَا الَّذِي بَلَغَنِي عَنْ سَبْيِ هَوَازِنَ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس واپس آئے اور بتایا کہ انہوں نے خوشی سے مانا ہے اور اجازت دی ہے۔ یہ وہ خبر ہے جو مجھے ہوازن کے قیدیوں ا یہ کی بابت پہنچی ہے۔ اطراف الحديث ۱۳۱۸ : ۲۳۰۷ ، ٢٥۳۹، ٢٥٨٤ ، ٢٦٠٧ ، ٣١٣١، ٧١٧٦۔ اطراف الحديث ٤٣١٩ : ۲۳۰۸ ، ٢٥٤٠ ، ٢٥٨٣ ، ۲٦٠٨ ، ۳۱۳۲، ۷۱۷۷ : ٤٣٢٠ حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ حَدَّثَنَا ۴۳۲۰ ابو ابو نعمان ( محمد بن فضل ) نے ہم سے بیان حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَافِعِ کیا کہ حماد بن زید نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ایوب (سختیانی) سے، انہوں نے نافع سے روایت کی أَنَّ عُمَرَ قَالَ يَا رَسُوْلَ اللهِ حِ۔ کہ حضرت عمر نے کہا: یا رسول اللہ۔ وَحَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ مُقَاتِلٍ أَخْبَرَنَا (دوسری سند ) اور محمد بن مقاتل نے مجھ سے بیان عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ کیا کہ عبد اللہ بن مبارک) نے ہمیں خبر دی۔ نَّافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ معمر نے ایوب سختیانی) سے، انہوں نے نافع سے، نافع نے حضرت ابن عمر سے روایت قَالَ لَمَّا فَقَلْنَا مِنْ حُنَيْنٍ سَأَلَ عُمَرُ کی۔ انہوں نے کہا: جب ہم حسین سے لوٹے تو النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ نَذْرٍ حضرت عمر نے نبی صلی الم سے ایک نذر کے بارے كَانَ نَذَرَهُ فِي الْجَاهِلِيَّةِ اعْتِكَافِ میں پوچھا جو انہوں نے جاہلیت میں مانی ہوئی تھی۔ فَأَمَرَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ یعنی اعتکاف بیٹھنے کی۔ نبی صلی علیم نے وہ نذر پوری بِوَفَائِهِ۔ وَقَالَ بَعْضُهُمْ حَمَّادٌ عَنْ کرنے کے لئے اُن سے فرمایا۔ اور بعض نے اس روایت کی سند یوں بیان کی ہے کہ حماد نے ایوب أَيُّوبَ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ ۔ وَرَوَاهُ سے ، ایوب نے نافع سے ، نافع نے حضرت ابن عمر جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ وَحَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ سے روایت کی۔ اور جریر بن حازم اور حماد بن سلمہ أَيُّوبَ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنِ نے ایوب سے، ایوب نے نافع سے، نافع نے النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ حضرت ابن عمرؓ سے، حضرت ابن عمرؓ نے نبی أطرافه: ۲۰۳۲ ، ٢٠٤۳، ٣١٤٤، ٦٦٩٧۔ سة صلى الله صلی علیہم سے اسے روایت کیا۔