صحیح بخاری (جلد نہم)

Page 157 of 376

صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 157

صحیح البخاری جلد ۹ آخِذْ بِزِمَامِهَا وَهُوَ يَقُوْلُ: أَنَا النَّبِيُّ لَا كَذِبْ ۱۵۷ ۶۴ - کتاب المغازی ابوسفیان بن حارث اس کی باگ تھامے ہوئے ہیں اور آپ یہ کہہ رہے ہیں: میں موعود نبی ہوں اس میں جھوٹ نہیں قَالَ إِسْرَائِيْلُ وَزُهَيْرٌ نَزَلَ النَّبِيُّ اسرائیل اور زہیر نے اپنی روایت میں یوں کہا: صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ بَغْلَتِهِ۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنی خچر سے اتر پڑے۔أطرافة: ۲۸٦٤، ۲۸۷۴، ۲۹۳۰، ٣٠٤۲ ٤٣١٥، سَعْدِ حَدَّثَنِي عُقَيْلٌ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ح۔وَحَدَّثَنِي إِسْحَاقُ حَدَّثَنَا يَعْقُوْبُ ٤٣١٨ - ٤٣١٩ : حَدَّثَنَا سَعِيْدُ ۴۳۱۸-۴۳۱۹ : سعید بن عقیر نے ہمیں بتایا، کہا: بْنُ عُفَيْرٍ قَالَ حَدَّثَنِي اللَّيْثُ بنُ لیث بن سعد نے مجھ سے بیان کیا کہ عقیل نے مجھے بتایا کہ ابن شہاب سے مروی ہے۔(دوسری سند اور اسحاق بن منصور نے مجھ سے بیان کیا کہ یعقوب بن ابراہیم نے ہمیں بتایا کہ ابن شہاب بْنُ إِبْرَاهِيْمَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَخِي ابنِ کے بھتیجے (محمد بن عبد اللہ بن مسلم) نے ہمیں شِهَابٍ قَالَ مُحَمَّدُ بْنُ شِهَابٍ وَزَعَمَ بتایا کہ محمد (بن مسلم ) بن شہاب نے کہا اور عروہ عُرْوَةُ بْنُ الزُّبَيْرِ أَنَّ مَرْوَانَ وَالْمِسْوَرَ بن زبیر خیال کرتے تھے کہ مروان بن حکم) بْنَ مَحْرَمَةَ أَخْبَرَاهُ أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ اور حضرت مسور بن مخرمہ دونوں نے اُن سے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَامَ حِيْنَ جَاءَهُ بیان کیا کہ جب ہوازن کے نمائندے مسلمان وَقْدُ هَوَازِنَ مُسْلِمِيْنَ فَسَأَلُوْهُ أَنْ يَرُدَّ ہو کر آئے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہو گئے۔انہوں نے آپ سے یہ درخواست کی إِلَيْهِمْ أَمْوَالَهُمْ وَسَبْيَهُمْ فَقَالَ لَهُمْ تھی کہ اُن کے مال اور قیدی واپس کر دیں۔تو رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اُن سے فرمایا: مَعِي مَنْ تَرَوْنَ وَأَحَبُّ الْحَدِيْثِ إِلَيَّ میرے ساتھ وہ لوگ بھی ہیں جنہیں تم دیکھ رہے أَصْدَقُهُ فَاخْتَارُوْا إِحْدَى الطَّائِفَتَيْنِ ہو اور مجھے سب سے پسندیدہ بات وہ لگتی ہے جو إِمَّا السَّبْيَ وَإِمَّا الْمَالَ وَقَدْ كُنْتُ سچی ہو۔اس لئے تم دو چیزوں میں سے ایک اختیار اسْتَأْنَيْتُ بِكُمْ وَكَانَ أَنْظَرَهُمْ رَسُوْلُ اللهِ کرلو۔یا قیدی لے لو یا مال اور میں تمہارا انتظار