صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 151
صحیح البخاری جلد ۹ ۱۵۱ ۶۴ - کتاب المغازی أَخْبَرَنَا أَبُو بِشْرٍ سَمِعْتُ مُجَاهِدًا بتایا کہ ابوبشر نے ہم کو خبر دی (کہتے تھے:) قُلْتُ لِابْنِ عُمَرَ فَقَالَ لَا هِجْرَةَ میں نے مجاہد سے سنا۔ (وہ کہتے تھے:) میں نے الْيَوْمَ أَوْ بَعْدَ رَسُوْلِ اللهِ صَلَّى اللهُ حضرت ابن عمرؓ سے کہا تو انہوں نے جواب دیا: آج یا کہا : رسول اللہ صلی علیہ سلم کے بعد کوئی ہجرت نہیں۔ پھر عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ۔ أطرافه: 389۹، 4309، 4311۔ وہی روایت بیان کی (جو او پر گزر چکی ہے۔) ٤٣١١: حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ يَزِيدَ ۴۳۱۱ : اسحاق بن یزید نے ہمیں بتایا کہ یحی بن حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَمْزَةَ قَالَ حَدَّثَنِي حمزہ نے ہم سے بیان کیا، کہا: ابو عمر و اوزاعی نے أَبُو عَمْرٍو الْأَوْزَاعِيُّ عَنْ عَبْدَةَ بْنِ مجھے بتایا۔ انہوں نے عبدہ بن ابی لبابہ سے ، عبدہ أَبِي لُبَابَةَ عَنْ مُجَاهِدِ بْنِ جَبْرِ الْمَكِّي نے مجاہد بن جبر جبر مکی سے روایت کی کہ حضرت أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا عبد الله بن عمر ر بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے تھے: فتح کے بعد کوئی ہجرت نہیں۔ كَانَ يَقُوْلُ لَا هِجْرَةَ بَعْدَ الْفَتْحِ۔ أطرافه: 3۸۹۹، 309، 4310۔ ٤٣١٢: حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ يَزِيدَ ۴۳۱۲ اسحاق بن یزید نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَمْزَةَ حَدَّثَنِي يحي بن حمزہ نے ہمیں بتایا۔ (انہوں نے کہا:) الْأَوْزَاعِيُّ عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ اوزاعی نے مجھے بتایا کہ عطاء بن ابی رباح سے روایت ہے۔ انہوں نے کہا: میں عبید بن عمیر کے قَالَ زُرْتُ عَائِشَةَ مَعَ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ ساتھ حضرت عائشہ کو ملنے گیا۔ عبید نے ان سے فَسَأَلَهَا عَنِ الْهِجْرَةِ فَقَالَتْ لَا هِجْرَةَ الْيَوْمَ كَانَ الْمُؤْمِنُ يَفِرُّ أَحَدُهُمْ کوئی ہجرت نہیں ۔ مومنور مومنوں میں سے ایک اپنے بِدِيْنِهِ إِلَى اللَّهِ وَإِلَى رَسُوْلِهِ صَلَّى اللَّهُ ہجرت کی بابت پوچھا۔ حضرت عائشہ نے کہا: آج القدس دین کو لے کر اللہ اور اس کے رسول صلی العلم کے لیے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَخَافَةَ أَنْ يُفْتَنَ عَلَيْهِ بھاگا پھرتا تھا، اس ڈر سے کہ کہیں اسے ابتلاء میں فَأَمَّا الْيَوْمَ فَقَدْ أَظْهَرَ اللهُ الْإِسْلَامَ ڈال دیا جائے گا، مگر آج تو اللہ نے اسلام کو غالب فَالْمُؤْمِنُ يَعْبُدُ رَبَّهُ حَيْثُ شَاءَ وَلَكِنْ کر دیا ہے اور مومن جہاں چاہے ، اپنے رب کی