صحیح بخاری (جلد نہم)

Page 150 of 376

صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 150

صحیح البخاری جلد ۹ 10+ ۶۴ - کتاب المغازی حَدَّثَنَا عَاصِمٌ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ النَّهْدِيَ (بن) سلیمان) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ابو عثمان عَنْ مُجَاشِعِ بْنِ مَسْعُودٍ انْطَلَقْتُ نہدی سے، انہوں نے حضرت مجاشع بن مسعود بِأَبِي مَعْبَدٍ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ سے روایت کی کہ میں ابو معبد کو لے کر نبی وَسَلَّمَ لِيُبَايِعَهُ عَلَى الْهِجْرَةِ قَالَ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس گیا کہ آپ اس سے مَضَتِ الْهِجْرَةُ لِأَهْلِهَا أُبَايِعُهُ عَلَى ہجرت کرنے کی بیعت لیں۔آپ نے فرمایا: الْإِسْلَامِ وَالْجِهَادِ فَلَقِيْتُ أَبَا مَعْبَدٍ ہجرت تو ان لوگوں کے لئے گزر گئی جو اس کے حق دار تھے۔میں اس سے اسلام اور جہاد کی فَسَأَلْتُهُ فَقَالَ صَدَقَ مُجَاشِعٌ وَقَالَ بیعت لیتا ہوں۔(ابو عثمان کہتے تھے: ) پھر میں خَالِدٌ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ عَنْ مُجَاشِعٍ حضرت ابو معبد سے ملا اور اُن سے پوچھا تو انہوں إِنَّهُ جَاءَ بِأَخِيْهِ مُجَالِدٍ۔اطراف الحديث ٤٣٠٧ : ٢٩٦٢ ، ٣٠٧٨ ٤٣٠٥۔اطراف الحديث :٤٣٠٨ ٢٩٦٣ ، ٣٠٧٩، ٤٣٠٦۔نے کہا: مجاشع نے سچ کہا ہے۔اور خالد (حذاء ) نے ابو عثمان سے بروایت حضرت مجاشع یوں نقل کیا کہ وہ اپنے بھائی حضرت مجالد کو لے کر آئے۔٤٣٠٩: حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ :۴۳۰۹ محمد بن بشار نے مجھے بتایا کہ غندر نے ہم حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ سے بیان کیا کہ شعبہ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے أَبِي بِشْرٍ عَنْ مُجَاهِدٍ قُلْتُ لِابْن عُمَرَ ابو بشر سے، ابوبشر نے مجاہد سے روایت کی۔رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا إِنِّي أُرِيْدُ أَنْ أُهَاجِرَ (انہوں نے کہا) کہ میں نے (حضرت عبد اللہ ) إِلَى الشَّامِ قَالَ لَا هِجْرَةَ وَلَكِنْ ابن عمر رضی اللہ عنہما سے کہا کہ میں ملک شام کو جِهَادٌ فَانْطَلِقْ فَاعْرِضْ نَفْسَكَ فَإِنْ ہجرت کر کے جانا چاہتا ہوں۔انہوں نے کہا: اب وَجَدْتَ شَيْئًا وَإِلَّا رَجَعْتَ۔کوئی ہجرت نہیں مگر جہاد ہے اس لئے چلے جاؤ۔أطرافه: ۳۸۹۹ اپنے آپ کو پیش کر دو۔اگر کچھ مل گیا تو بہتر ور نہ لوٹ آؤ۔٤٣١٠: وَقَالَ النَّضْرُ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ :۴۳۱۰: اور نضر بن شمیل) نے کہا: شعبہ نے ہمیں