صحیح بخاری (جلد نہم)

Page 149 of 376

صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 149

صحیح البخاری جلد ۹ ۱۴۹ ۶۴ - کتاب المغازی رَسُوْلِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔عائشہ کہتی تھیں: وہ اس کے بعد میرے پاس آیا کرتی تھی اور جو اُس کی حاجت ہوتی، میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے پیش کرتی۔اطرافه ٢٦٤٨، ۳٤٧٥ ۳۷۳۲ ۳۷۳۳، ٦۷۸۷ ، ۹۷۸۸، ۶۸۰۰ - ٤٣٠٥ - ٤٣٠٦: حَدَّثَنَا عَمْرُو :۴۳۰۵-۴۳۰۶ عمرو بن خالد نے ہمیں بتایا کہ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا عَاصِمٌ زُہیر بن معاویہ) نے ہم سے بیان کیا، کہا: عاصم عَنْ أَبِي عُثْمَانَ حَدَّثَنِي مُجَاشِعٌ قَالَ ( بن سلیمان) نے ہمیں بتایا کہ ابو عثمان (نہدی) أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سے مروی ہے۔(انہوں نے کہا: ) حضرت مجاشع بِأَخِي بَعْدَ الْفَتْحِ فَقُلْتُ يَا رَسُوْلَ اللهِ بن مسعود) نے مجھ سے بیان کیا۔کہتے تھے: جِئْتُكَ بِأَخِي لِتُبَايِعَهُ عَلَى الْهَجْرَةِ من فتح مکہ کے بعد اپنے بھائی (مجالد) کو لے کر نبی صلی علیکم کے پاس آیا۔میں نے کہا: یا رسول اللہ ! قَالَ ذَهَبَ أَهْلُ الْهَجْرَةِ بِمَا فِيْهَا فَقُلْتُ عَلَى أَيِّ شَيْءٍ تُبَايِعُهُ قَالَ میں اپنے بھائی کو لایا ہوں تا آپ اس سے ہجرت کی بیعت لیں۔آپ نے فرمایا: ہجرت کا ثواب أُبَايِعُهُ عَلَى الْإِسْلَامِ وَالْإِيْمَانِ وَالْجِهَادِ ہجرت کرنے والے لے چکے۔میں نے پوچھا: فَلَقِيْتُ مَعْبَدًا بَعْدُ وَكَانَ أَكْبَرَهُمَا آپ کس بات کی اس سے بیعت لیں گے ؟ آپ فَسَأَلْتُهُ فَقَالَ صَدَقَ مُجَاشِع نے فرمایا: میں اس سے اسلام، ایمان اور جہاد کی بیعت لوں گا۔(ابو عثمان نہدی کہتے تھے : ) پھر ۳۰۷ ، ۳۰۷۸ ،٢٩٦٢ اطراف الحديث ٤٣٠٥: اطراف الحديث ٤٣٠٦ ٢٩٦٣ ، ٣٠٧٩، ٤٣٠٨۔میں حضرت ابو معبد (مجالد) سے ملا اور وہ دونوں بھائیوں میں سے بڑے تھے اور ان سے پوچھا تو انہوں نے کہا: مجاشع نے سچ کہا ہے۔٤٣٠٧ - ٤٣٠٨ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ ۴۳۰۷ - ۴۳۰۸ : محمد بن ابی بکر نے ہمیں بتایا أَبِي بَكْرٍ حَدَّثَنَا الْفُضَيْلُ بْنُ سُلَيْمَانَ کہ فضیل بن سلیمان نے ہم سے بیان کیا کہ عاصم کشمیہنی کے نسخہ کے مطابق اس جگہ " جا معبد ہے۔ترجمہ اس کے مطابق ہے۔(فتح الباری جزء ۸ صفحہ ۳۳)