صحیح بخاری (جلد نہم)

Page 148 of 376

صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 148

صحیح البخاری جلد ۹ ۱۴۸ ۶۴ - کتاب المغازی امْرَأَةً سَرَقَتْ فِي عَهْدِ رَسُوْلِ اللهِ کہا : ( عروہ بن زبیر نے مجھے بتایا کہ ایک عورت صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي غَزْوَةِ الْفَتْح نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں غزوہ فتح مکہ کے دوران چوری کی۔اس کی قوم کے لوگ فَفَزِعَ قَوْمُهَا إِلَى أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ گھبرا کر حضرت اسامہ بن زیڈ کی طرف گئے کہ وہ يَسْتَشْفِعُوْنَهُ قَالَ عُرْوَةُ فَلَمَّا كَلَّمَهُ اُن سے آنحضرت علی کیم کے پاس سفارش کرائیں۔أُسَامَةً فِيْهَا تَلَوَّنَ وَجْهُ رَسُوْلِ اللهِ عروہ کہتے تھے: جب حضرت اسامہ نے آپ سے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ أَتُكَلِّمُنِي اُس عورت کے متعلق بات کی تو رسول اللہ صلی اللہ فِي حَدٍ مِنْ حُدُودِ اللهِ قَالَ أَسَامَةُ علیہ وسلم کے چہرے کا رنگ بدل گیا۔آپ نے اسْتَغْفِرْ لِي يَا رَسُوْلَ اللهِ فَلَمَّا كَانَ فرمایا: کیا تم مجھ سے اللہ کی مقرر کر وہ سزاؤں میں سے ایک سزا کے بارے میں سفارش کرتے ہو ؟ الْعَشِيُّ قَامَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ حضرت اسامہ نے کہا: یا رسول اللہ ! میرے لئے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَطِيْبًا فَأَثْنَى عَلَى اللَّهِ مغفرت کی دعا فرمائیں۔جب شام ہوئی رسول اللہ بِمَا هُوَ أَهْلُهُ ثُمَّ قَالَ أَمَّا بَعْدُ فَإِنَّمَا صلى اللہ علیہ وسلم (لوگوں کے درمیان) تقریر کے أَهْلَكَ النَّاسَ قَبْلَكُمْ أَنَّهُمْ كَانُوْا إِذَا لئے کھڑے ہوئے۔پہلے آپ نے اللہ کی وہ تعریف سَرَقَ فِيْهِمُ الشَّرِيفَ تَرَكُوْهُ وَإِذَا کی جو اس کے شایانِ شان ہے۔پھر اس کے بعد فرمایا: تم سے پہلے لوگوں کو اس بات نے تباہ کیا کہ سَرَقَ فِيْهِمُ الضَّعِيْفُ أَقَامُوْا عَلَيْهِ جب ان میں سے کوئی بڑا آدمی چوری کرتا تو اس الْحَدَّ وَالَّذِي نَفْسُ مُحَمَّدٍ بِيَدِهِ لَوْ أَنَّ کو چھوڑ دیتے اور جب کوئی چھوٹا آدمی چوری کرتا فَاطِمَةَ بِنْتَ مُحَمَّدٍ سَرَقَتْ لَقَطَعْتُ تو اس کو سزا دیتے۔اس ذات کی قسم ہے جس کے يَدَهَا ثُمَّ أَمَرَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ ہاتھ میں محمد (صلی ) کی جان ہے ، اگر محمد (می کی) عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِتِلْكَ الْمَرْأَةِ فَقُطِعَتْ کی بیٹی فاطمہ بھی چوری کرے تو میں اس کا بھی ہاتھ ضرور کاٹوں گا۔پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم يَدُهَا فَحَسُنَتْ تَوْبَتُهَا بَعْدَ ذَلِكَ نے اس چوری کرنے والی عورت کی بابت حکم دیا وَتَزَوَّجَتْ قَالَتْ عَائِشَةُ فَكَانَتْ اور اس کا ہاتھ کاٹ دیا گیا۔اس کے بعد اس کی تَأْتِيْنِي بَعْدَ ذَلِكَ فَأَرْفَعُ حَاجَتَهَا إِلَى توبہ اچھی ہوئی اور اس نے شادی بھی کی۔حضرت