صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 147
صحیح البخاری جلد ؟ ۱۴۷ ۶۴ - کتاب المغازی فَأَقْبَلَ بِهِ إِلَى رَسُوْلِ اللهِ صَلَّى اللهُ پاس آگئے اور ان کے ساتھ عبد بن زمعہ بھی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَقْبَلَ مَعَهُ عَبْدُ بْنُ زَمْعَةَ آگئے ۔ سعد بن ابی وقاص نے کہا: یہ میرے بھائی وصیت کی تھی کہ و فَقَالَ سَعْدُ بْنُ أَبِي وَقَّاصٍ هَذَا ابْنُ کا بیٹا ہے۔ اس نے مجھے وصیت کا أَخِي عَهِدَ إِلَيَّ أَنَّهُ ابْنُهُ فَقَالَ عَبْدُ ہے۔ عبد بن زمعہ نے کہا: یا رسول اللہ ! یہ میرا بھائی لہ وہ میرا بیٹا بْنُ زَمْعَةَ يَا رَسُولَ اللَّهِ هَذَا أَخِي هَذَا ہے، یہ زمعہ کا بیٹا ہے جو (ان کی لونڈی کے پیٹ سے) اُن کے بستر پر پیدا ہوا۔ رسول اللہ صلی اللہ ابْنُ زَمْعَةَ وُلِدَ عَلَى فِرَاشِهِ۔ فَنَظَرَ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى ابْنِ وَلِيْدَةِ زَمْعَةً فَإِذَا أَشْبَهُ النَّاسِ علیہ وسلم نے زمعہ کی لونڈی کے اس بچے کو دیکھا تو الله سب لوگوں میں اس کی صورت عتبہ بن ابی وقاص سے بہت ملتی ہوئی پائی۔ مگر رسول اللہ صلی علیہم نے بِعُتْبَةَ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ فَقَالَ رَسُوْلُ اللهِ فرمایا: عبد بن زمعہ ! تم اس بچے کو لے لو، یہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هُوَ لَكَ هُوَ تمہارا بھائی ہے کیونکہ تمہارے باپ کی لونڈی سے أَخُوْكَ يَا عَبْدُ بْنُ زَمْعَةَ مِنْ أَجْلِ أَنَّهُ وُلِدَ پیدا ہوا ہے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عَلَى فِرَاشِهِ وَقَالَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ ( ام المؤمنین حضرت سودہ بنت زمعہ سے ) فرمایا: الله سة عَلَيْهِ وَسَلَّمَ احْتَجِبِي مِنْهُ يَا سَوْدَةُ لِمَا سوده! اس سے پردہ کریں کیونکہ آپ نے عقبہ بن رَأَى مِنْ شَبَهِ عُتْبَةَ بْنِ أَبِي وَقَاصِ الى وقاص کی مشابہت اس میں دیکھی۔ ابن شباب عائشہ کہتی تھیں کہ رسول اللہ صلی علیہ سیم قَالَ ابْنُ شِهَابٍ قَالَتْ عَائِشَةُ قَالَ نے کہا: حضرت عائشہ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْوَلَدُ نے فرمایا کہ بچہ اس بستر ( کے مالک) کا ہوتا ہے (جس پر وہ بچہ پیدا ہو) اور بدکار کو پتھراؤ کیا لِلْفِرَاشِ وَلِلْعَاهِرِ الْحَجَرُ۔ وَقَالَ ابْنُ جائے گا۔ اور ابن شہاب نے کہا کہ حضرت ابو ہریرہ شِهَابٍ وَكَانَ أَبُو هُرَيْرَةَ يَصِيحُ بِذَلِكَ ۔ یہ حدیث اعلانیہ بیان کرتے تھے۔ إطرافه: ۲۰۵۳، ٢٢۱۸ ، ٢٤٢١ ، ٢٥٣٣ ، ٢٧٤٥ ، ٦٧٤٩ ، ٦٧٦٥ ، ٦٨١٧، ٧١٨٢۔ ٤٣٠٤: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُقَاتِلٍ ۴۳۰۴ : محمد بن مقاتل نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا يُونُسُ عَنِ عبد الله بن مبارک) نے ہمیں خبر دی کہ یونس نے الزُّهْرِيِّ أَخْبَرَنِي عُرْوَةُ بْنُ الزُّبَيْرِ أَنَّ ہمیں بتایا کہ زہری سے مروی ہے۔ (انہوں نے