صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 146
صحیح البخاری جلد ۹ بِذَلِكَ الْقَمِيْصِ۔۶۴ - کتاب المغازی اسْتَ قَارِئِكُمْ فَاشْتَرُوْا فَقَطَعُوْا لِي اِس لئے کہ میں سواروں سے گن کر آیتیں یاد کر لیا قَمِيْصًا فَمَا فَرِحْتُ بِشَيْءٍ فَرَحِي کرتا تھا۔اس لئے انہوں نے مجھے ہی ( امامت کیلئے) اپنے آگے کیا اور میں اس وقت چھ یا سات سال کا تھا اور میرے تن پر صرف ایک چادر تھی۔جب میں سجدہ کرتا تو وہ سمٹ جاتی اور میں ننگا ہو جاتا۔قبیلہ کی ایک عورت بولی: کیا تم اپنے قاری کے ٹرین ہم سے ڈھانکو گے نہیں؟ تو انہوں نے ایک کپڑا خریدا اور ( جسم کے مطابق) میرے لیے ایک قمیص بنائی۔میں کسی بات سے بھی اتنا خوش نہیں ہوا تھا جتنا کہ میں اس قمیص سے ہوا۔٤٣٠٣ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ :۴۳۰۳ عبد اللہ بن مسلمہ قعنبی) نے ہمیں بتایا۔عَنْ مَالِكِ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُرْوَةَ انہوں نے (امام) مالک سے ، مالک نے ابن شہاب بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا ہے، انہوں نے عروہ بن زبیر سے، انہوں نے عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ح حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے، حضرت عائشہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔وَقَالَ اللَّيْثُ حَدَّثَنِي يُونُسُ عَنِ اور لیث بن سعد ) نے کہا: یونس نے مجھے بتایا کہ ابْنِ شِهَابٍ حَدَّثَنِي عُرْوَةُ بْنُ الزُّبَيْرِ ابن شہاب سے روایت ہے۔(انہوں نے کہا:) أَنَّ عَائِشَةَ قَالَتْ كَانَ عُتْبَةُ بْنُ أَبِى عروہ بن زبیر نے مجھے بتایا کہ حضرت عائشہ کہتی تھیں: عتبہ بن ابی وقاص نے اپنے بھائی سعد ( بن وَقَّاصٍ عَهِدَ إِلَى أَخِيْهِ سَعْدِ أَنْ ابی وقاص ) کو یہ وصیت کی تھی کہ وہ زمعہ کی لونڈی يَقْبِضَ ابْنَ وَلِيدَةِ زَمْعَةَ وَقَالَ عُتْبَةُ کا بیٹا لے لے اور عقبہ نے کہا کہ وہ میرا بیٹا ہے۔إِنَّهُ ابْنِي فَلَمَّا قَدِمَ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى جَب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فتح مکہ کے وقت اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَكَّةَ فِي الْفَتْحِ أَخَذَ مکہ میں آئے، سعد بن ابی وقاص زمعہ کی لونڈی سَعْدُ بْنُ أَبِي وَقَّاصِ ابْنَ وَلِيْدَةِ زَمْعَةَ کے بیٹے کو لے کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے