صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 144
صحیح البخاری جلد ۹ ۱۴۴ ۶۴ - کتاب المغازی باب ٥٣ ٤٣٠٠: وَقَالَ اللَّيْثُ حَدَّثَنِي يُونُسُ ۴۳۰۰ اور لیث بن سعد ) نے کہا: یونس نے عَنِ ابْنِ شِهَابٍ أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللهِ مجھے بتایا کہ ابن شہاب سے روایت ہے۔ (انہوں بْنُ ثَعْلَبَةَ بْنِ صُعَيْرٍ وَكَانَ النَّبِيُّ نے کہا:) حضرت عبداللہ بن ثعلبہ بن صغیر نے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدْ مَسَحَ وَجْهَهُ مُجھے بتایا: جس سال مکہ فتح ہوا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے (محبت سے) ان کے چہرے پر ہاتھ پھیرا۔ عَامَ الْفَتْحِ۔ طرفه: ٦٣٥٦ - ٤٣٠١: حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى ۴۳۰۱ : ابراہیم بن موسیٰ نے مجھ سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا هِشَامٌ عَنْ مَّعْمَرٍ عَنِ الزُّهْرِيِّ هشام بن یوسف) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عَنْ سُنَيْنٍ أَبِي جَمِيْلَةَ قَالَ أَخْبَرَنَا معمرسے ، معمر نے زہری سے، انہوں نے حضرت وَنَحْنُ مَعَ ابْنِ الْمُسَيَّبِ قَالَ وَزَعَمَ سنین ابو جمیلہ سے روایت کی۔ زہری نے کہا: أَبُو جَمِيلَةَ أَنَّهُ أَدْرَكَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ حضرت ابوم رت ابو جمیلہ نے ہمیں یہ حدیث بتائی اور ہم اس وقت (سعید بن مسیب کے پاس تھے۔ وہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَخَرَجَ مَعَهُ عَامَ الْفَتْحِ کہتے تھے: حضرت ابو جمیلہ کہا کرتے تھے کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا زمانہ پایا اور وہ آپ کے ساتھ جس سال مکہ فتح ہوا تھا، گئے تھے۔ ٤٣٠٢: حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ۴۳۰۲ سلیمان بن حرب نے ہم سے بیان کیا حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ کہ حماد بن زید نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ایوب أَبِي قِلَابَةَ عَنْ عَمْرِو بْنِ سَلَمَةَ قَالَ (سختیانی) سے، ایوب نے ابو ابوقلابہ سے، ابو قلابہ نے حضرت عمرو بن سلمہ سے روایت کی۔ ایوب قَالَ لِي أَبُو قِلَابَةَ أَلَا تَلْقَاهُ فَتَسْأَلَهُ کہتے تھے: مجھ سے ابو قلابہ نے کہا: کیا تم حضرت قَالَ فَلَقِيْتُهُ فَسَأَلْتُهُ فَقَالَ كُنَّا بِمَاءٍ عمرو بن سلمہ سے نہیں ملو گے ؟ ان سے ؟ ان سے مل کر یہ مَمَرِّ النَّاسِ وَكَانَ يَمُرُّ بِنَا الرُّكْبَانُ مسلہ پوچھو۔ ایوب کہتے تھے: چنانچہ میں حضرت فَنَسْأَلُهُمْ مَا لِلنَّاسِ مَا لِلنَّاسِ مَا هَذَا عمرو بن سلمہ سے ملا اور ان سے پوچھا۔ انہوں نے