صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 143
صحیح البخاری جلد ۹ ۱۴۳ ۶۴ - کتاب المغازی ٤٢٩٨: حَدَّثَنَا عَبْدَانُ أَخْبَرَنَا :۴۲۹۸ عبدان نے ہم سے بیان کیا کہ عَبْدُ اللهِ قَالَ أَخْبَرَنَا عَاصِمٌ عَنْ عبد الله بن مبارک) نے ہمیں خبر دی۔انہوں عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ الله نے کہا کہ عاصم (احول) نے عکرمہ سے، عکرمہ عَنْهُمَا قَالَ أَقَامَ النَّبِيُّ صَلَّى الله نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَكَّةَ تِسْعَةَ عَشَرَ يَوْمًا کرتے ہوئے ہمیں خبر دی۔انہوں نے کہا: نبی يُصَلِّي رَكْعَتَيْنِ۔صلی اللہ علیہ وسلم مکہ میں اُنھیں دن ٹھہرے۔اطرافه ۱۰۸۰، ٤٢٩٩۔( اس اثناء میں) دو دو رکعتیں پڑھتے تھے۔(یعنی قصر کرتے رہے۔) ٤٢٩٩: حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ :۴۲۹۹ احمد بن یونس نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا أَبُوْ شِهَابٍ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ ابوشهاب (عبد ربہ بن نافع) نے ہمیں بتایا۔عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللہ انہوں نے عاصم (آحول) سے، عاصم نے عکرمہ عَنْهُمَا قَالَ أَقَمْنَا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ سے ، انہوں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرٍ تِسْعَ عَشْرَةَ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک سفر (فتح مکہ ) میں انیس نَقْصُرُ الصَّلَاةَ وَقَالَ ابْنُ عَبَّاسِ وَنَحْنُ نَقْصُرُ مَا بَيْنَنَا وَبَيْنَ تِسْعَ عَشْرَةَ فَإِذَا زِدْنَا أَتْمَمْنَا۔اطرافه ۱۰۸۰، ٤٢٩٨ شریح: دن رہے۔نماز قصر کرتے تھے اور حضرت ابن عباس نے کہا اور ہم انیس دن تک جو بھی سفر ہو، قصر ہی کرتے ہیں اور اگر اس سے زیادہ ٹھہریں تو پوری نماز پڑھتے ہیں۔مُقَامُ النَّبِي الله مَكَّةَ زَمَنَ الْفَتْحِ : اس باب میں تین روایتیں ہیں۔پہلی روایت کا تعلق آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے قیام مکہ سے ہے جو آپ نے حجتہ الوداع کے دوران فرمایا تھا۔آپ مکہ مکرمہ میں کل دس دن ٹھہرے تھے۔چار ذوالحجہ کو آپ داخل ہوئے اور ۱۴ ذوالحجہ کو وہاں سے کوچ فرمایا۔دوسری روایت کا تعلق آپ کے اس قیام سے ہے جو آپ نے غزوہ فتح مکہ کے ایام میں فرمایا تھا۔یہ قیام کل انہیں دن کا تھا۔( فتح الباری جزء ۸ صفحہ ۲۷) قصر صلوۃ کے تعلق میں تفصیل کے لیے دیکھئے کتاب تقصیر الصلاۃ باب ا۔