صحیح بخاری (جلد نہم)

Page 138 of 376

صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 138

صحیح البخاری جلد ۹ ۱۳۸ ۶۴ - کتاب المغازی مَنْزِلُ النَّبِ لا يَوْمَ الْفَتْحِ بی صلی اللہ علیہ وسلم کا خیمہ شعب ابی طالب میں نصب کیا گیا تھا۔حضرت علی کی ہمشیرہ حضرت ام ہانی کے ہاں آپ کا قیام عارضی تھا۔وہاں آپ نے غسل کیا اور نوافل پڑھتے ہیں۔(فتح الباری جزء ۸ صفحہ ۲۵) باب ٥١ ٤٢٩٣: حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ :۴۲۹۳ محمد بن بشار نے مجھے بتایا کہ غندر نے ہم حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ مَّنْصُورٍ سے بیان کیا کہ شعبہ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے عَنْ أَبِي الضُّحَى عَنْ مَّسْرُوقِ عَنْ منصور بن معتمر) سے، انہوں نے ابوالضحیٰ سے، عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا قَالَتْ كَانَ ابوالضحیٰ نے مسروق سے، مسروق نے حضرت النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُوْلُ فِي عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی۔کہتی تھیں: نبی رُكُوْعِهِ وَسُجُوْدِهِ سُبْحَانَكَ اللَّهُم صلى اللہ علیہ وسلم اپنے رکوع اور سجدے میں یہ کہا رَبَّنَا وَبِحَمْدِكَ اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي۔کرتے تھے: پاک ذات ہے تو اے اللہ جو کہ ہمارا رب ہے اور اپنی حمد کے ساتھ ہے۔اے اللہ ! میری کمزوریوں پر پردہ پوشی فرما۔اطرافه ،٧٩٤ ، ،۸۱۷ ٤٩٦٧ ، ٤٩٦٨ - ٤٢٩٤: حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ حَدَّثَنَا :۴۲۹۴ ابو نعمان نے ہم سے بیان کیا کہ ابوعوانہ أَبُو عَوَانَةَ عَنْ أَبِي بِشَرِ عَنْ سَعِيدِ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ابو بشر سے، انہوں نے الله سعید بن جبیر سے، سعید نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: حضرت عمر " مجھے بھی ان بزرگ صحابہ کے ساتھ جو بْنِ جُبَيْرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ عَنْهُمَا قَالَ كَانَ عُمَرُ يُدْخِلُنِي مَعَ أَشْيَاحَ بَدْرٍ فَقَالَ بَعْضُهُمْ لِمَ تُدْخِلُ بدر کی جنگ میں شریک تھے اپنے پاس بلایا کرتے هَذَا الْفَتَى مَعَنَا وَلَنَا أَبْنَاءٌ مِثْلُهُ فَقَالَ تھے۔ان میں سے کسی نے کہا: آپ اس نوجوان إِنَّهُ مِمَّنْ قَدْ عَلِمْتُمْ فَدَعَاهُمْ ذَاتَ کو ہمارے ساتھ کیوں اندر بلا لیتے ہیں حالانکہ اس يَوْمٍ وَدَعَانِي مَعَهُمْ قَالَ وَمَا أُرِيْتُهُ کے برابر تو ہمارے بیٹے ہیں۔انہوں نے فرمایا: دَعَانِي يَوْمَئِذٍ إِلَّا لِيُرِيَهُمْ مِنِّي فَقَالَ وہ تو اُن لوگوں میں سے ہے جن کا علم و فضل تم